نتائج تلاش

  1. الف عین

    برائے اصلاح

    یاسر سے متفق ہوں کہ مہر کا غلط تلفظ باندھا گیا ہے، وقتِ بے مہر سے درست ہو جائے گا اس کے علاوہ سرخ آندھی چلی ہے زور سے ، لگتا ہے یوں چلی ہے کی ی کے اسقاط اور لگتا ہے کے الف کے اسقاط کی وجہ سے رواں نہیں لگتا۔ مصرعہ بدل دو عیب و صواب کی ترکیب درست تو ہے لیکن عموماً عیب و ہنر کی ترکیب استعمال کی...
  2. الف عین

    رہنمائ کا طالب

    میں تو متفق نہیں شمع کے بارے میں مل کس زبان کا لفظ ہے؟ کیا یہ بھی حقی صاحب کی فرہنگ میں ہے؟
  3. الف عین

    رہنمائ کا طالب

    مجھے تو زمین ہی پسند نہیں آئی اس کی، قوافی میں فعل کا مصنوعی استعمال لگتا ہے اور روانی بہت متاثر ہوتی ہے شمع کا درست تلفظ ع پر جزم کے ساتھ ہے مُل لفظ سے میں واقف نہیں شاید پنجابی کا لفظ ہو میرا مشورہ ہے کہ ردیف قافیہ بدل کر پھر سے کہیں نعت
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی کبھی غلطی ہو ہی جاتی ہے
  5. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکوہ ہے تو جواب شکوہ بھی ہونا چاہئے کہ اقبال کی روایت ہے
  6. الف عین

    اصلاح درکار ہے

    محمد شکیل خورشید نے ٹیگ بھی نہیں کیا تھا اور سردار محمد نعیم کا ٹیگ مجھے نہ جانے کیوں نہیں مل سکا، بہر حال ابھی دیکھ رہا ہوں۔ جمعہ کو ایک دن نہیں آ سکا تھا، بعد میں اطلاعات کے بعد بھی جدید مراسلات کے ایک دو صفحات دیکھتا ہوں کم از کم ابجدی لڑیوں تک۔ خیر ہر قدم پر بھٹکنا چاہا تھا پر سنبھلتا رہا...
  7. الف عین

    برائے اصلاح

    اب درست ہو گئی ہے غزل، انہیں نشان زد تبدیلیوں کا مشورہ دیا تھا
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرما گرم چائے کے ساتھ وعلیکم السلام
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے سلام کرنا بھی سب کو السلام علیکم
  10. الف عین

    راہَ حق برائے اصلاح

    نہیں بھائی ارشد، کئی مصرعے وزن میں بھی نہیں ہیں اور کئی الفاظ غیر ضروری ہیں توکّل جن کا رب پر ہو وہ گھبرایا نہیں کرتے کبھی حرفِ شکایت وہ زباں پر لایا نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ثانی مصرع بحر سے خارج مسافر عشق کے رہتے ہیں وہ تنہائی میں اکثر کبھی بھی محفلوں میں وہ سکوں پایا نہیں کرتے...
  11. الف عین

    برائے اصلاح

    دوار تو یقیناً مجھے پسند نہیں یہ ہندی شاعر لکھتے ہیں۔ لیکن گلی کے موڑ بھی اچھا متبادل نہیں. کچھ اور بھی سوچو لیکن اس کے علاوہ گوشہء نشین کی ترکیب سمجھ نہیں سکا اسی شعر میں ۔ محض گوشہ نشین کا محل ہے۔ اسی طرح کئی حضرات گوشِ گزار بھی لکھتے ہیں حالانکہ کسر اضافت کی وہاں بھی ضرورت نہیں ہو خزاں کہ...
  12. الف عین

    اساتذہ سے اصلاح کی درخواست

    درست ہے غزل بلکہ اچھی ہے
  13. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    سند لے آئے ہو تو درست ہی کہنا پڑے گا ورثہ دار کو۔ مصور کا شاہکار درست ہے بلکہ پوری غزل کو درست کہا جا سکتا ہے
  14. الف عین

    غزل برائے اصلاح۔ دیکھا ہمیں جو راہ میں تو منہ چھپا گئے

    مقطع میں کیوں کا وزن بھی غلط ہے کہ فعول کے وزن پر باندھا گیا ہے درست فاع کے وزن پر ہی ہے
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو کراچی آنا ضروری ہے دعوت کے لیے، آن لائن دعوت نہیں ہو سکتی؟
  16. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    آخری تین اشعار کے علاوہ سب درست لگ رہے ہیں مجھے اس نے دیکھا تو یوں لگا جیسے کوئی تصویرِ شاہکار ہوں میں ... تصویر شاہکار کی ترکیب درست نہیں اک مصور کا شاہکار.... کیا جا سکتا ہے سو غمِ زندگی سے ہوں محفوظ اک گھرانے کا سوگوار ہوں میں ... گھرانے سے مراد؟ میں بھی آخر کو میر ہوں فائق یعنی اردو...
  17. الف عین

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 42)

    دسمبر آتے ہی درست ہو گئی غزل!
  18. الف عین

    غزل برائے اصلاح،، مطلع بند،،

    حشر کی طولانی کا ہوگا مجھے غم کیا ارے ہجر کی راتیں ہے میرے ذہن پہ چھائی ہوئی .. طولانی کی ی کا اسقاط اور 'ارے' پسند نہیں آیا۔ ارے بھی دوسرے مصرعے میں قابلِ قبول تھا۔ 'پہ' کی جگہ پر مکمل آ سکتا ہے روزِ محشر کی طوالت کی مجھے کیا فکر ہو ایک متبادل سانس میرے اکھڑے ہیں نزع کا ہنگام ہے بیٹھ میری...
  19. الف عین

    برائے اصلاح (غزل)

    شکر تیرا کہ تو نے بار اٹھائے رکھا کو شکریہ تیرا، کہ یہ بار.... یا تیرا صد شکر کہ یہ بار..... کیا جا سکتا ہے باقی شاہد سے متفق ہوں
Top