عالمی کپ 2015ء کے گروپ مرحلے میں 6 مقابلوں میں تقریباً 500 رنز لیکن اہم ترین میچ میں 96 گیندوں پر 45 رنز کی مایوس کن اننگز اور نتیجہ بدترین شکست۔ کمار سنگاکارا نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا کہ انہیں اس مایوس کن انداز میں ایک روزہ کرکٹ کو خیرباد کہنا پڑے گا۔ الوداعی مقابلے نے سری لنکا کے لاکھوں کرکٹ...