نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    محفل کی حد تک ہمارے معاملات۔ :)
  2. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    شکریہ ! :) سوچتے ہیں کہ اس طرح کے کلمات سن کر ہی شاید ہمارے معاملات میں بہتری آئے لیکن سب بے سود ہی رہ جاتا ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    کیا ہوا؟ اتنا صاف صاف نہیں لکھنا تھا کیا؟ :)
  4. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    اچھی تحریر ہے فاروق صاحب! کام چوری اور عجلت کے باعث اس سلسلے کا ایک صفحہ پڑھنے پر اکتفا کر رہے ہیں اُمید ہے بیچ کے تین صفحات میں بھی اسی قسم کی گفتگو ہوگی۔ ہاں اگر کوئی خاطر خواہ شہ ہم سے چھوٹ رہی ہے تو اس کی بابت اطلاع کی جا سکتی ہے۔ محفل پر کچھ زائرین ہماری طرح کے بھی ہیں جو کئی دنوں سے آپ...
  5. محمداحمد

    سنگاکارا لیجنڈ، لیکن مصباح زیرعتاب، آخر کیوں؟ فہد کیہر

    یہ بات تو پہلی پوسٹ میں ہم نے ہی بتائی ہے۔ :) لیکن ہم صرف اس تحریر کی حد تک ہی ترجمانی کر رہے ہیں۔ :)
  6. محمداحمد

    سنگاکارا لیجنڈ، لیکن مصباح زیرعتاب، آخر کیوں؟ فہد کیہر

    میں اس تحریر کا ترجمان ہوں جو میں نے محفل میں لگائی ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    خدا حافظ و ناصر

    خیر ! فیصلہ آپ نے کر لیا ہے، اچھی بات ہے۔ میں تو یہی سوچتا ہوں کہ مصروفیت ہو یا دل اُچاٹ ہو تو جہاں دل چاہے انسان چلا جائے لیکن خدا حافظ کہہ کر تعلق توڑنے کی بھلا کیا ضرورت ہے۔ ایسی بھی کیا بے زاری ہے۔ جب فرصت ہو، دل چاہے آ جائیں اور دل نہ چاہے تو کچھ عرصے کے لئے اور غائب رہیں۔ تعلق باقی...
  8. محمداحمد

    سنگاکارا لیجنڈ، لیکن مصباح زیرعتاب، آخر کیوں؟ فہد کیہر

    مذکورہ بالا تحریر میں سنگاکارا اور مصباح کا مقابلہ مقصود نہیں ہے بلکہ شائقینِ کرکٹ کا رویہ اس تحریر کا اصل موضوع ہے۔
  9. محمداحمد

    خدا حافظ وناصر -2

    :) اگر اگلے ورلڈ کپ تک پاکستان کرکٹ کے حالات ٹھیک نہ ہوں تو زیادہ توقعات مت وابستہ مت کیجے گا۔ کیونکہ اگر ایسا ہوا تو آپ کو پھر سے تکلیف پہنچنے کا اندیشہ ہے اور آپ کو تکلیف پہنچی تو پوری محفل اس تکلیف کی زد میں آسکتی ہے۔ ویسے خدا حافظ 2 میں بھی میرا مشورہ یہی ہے کہ گاہے گاہے آتے جاتے رہا...
  10. محمداحمد

    سنگاکارا لیجنڈ، لیکن مصباح زیرعتاب، آخر کیوں؟ فہد کیہر

    لفافہ دیکھ کر خط کا مضمون بھانپنے میں غلطی کا امکان رہتا ہے۔
  11. محمداحمد

    پاکستانی کپتان

    بات صرف ذاتی پسند نا پسند کی ہے۔ اور آپ کو مصباح پسند نہیں ہے۔ باقی اس بارے میں کچھ کہنا سننا بے کار ہے۔
  12. محمداحمد

    پاکستانی کپتان

    چونکہ ان لوگوں کو کرکٹ کی سمجھ نہیں ہوتی اس لئے یہ لوگ Rational توقعات نہیں قائم کر پاتے۔ جو ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں چھٹے نمبر پر آتی ہے وہ کوارٹر فائنل تک ہی جا سکتی ہے۔ لیکن کرکٹنگ سینس نہ ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ ان لوگوں کو چاہیے کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری کے پتلے نذرِ آتش کریں جنہوں...
  13. محمداحمد

    پاکستانی کپتان

    یہ اںہی سیاستدانوں کا کیا دھرا ہے جن کو آپ سپورٹ کرتے رہے ہیں۔ یعنی پی پی اور نون لیگ۔ پھر بھی آپ کو قصوروار مصباح نظر آ رہا ہے جو ہر مشکل وقت میں بڑی سے بڑی ٹیم کے سامنے ڈٹ کر کھڑا رہا۔ احمد شہزاد، عمر اکمل، ناصر جمشید اور دیگر ناکارہ لوگ آپ کو نظر نہیں آتے جنہیں آپ کے منظورِ نظر نجم سیٹھی...
  14. محمداحمد

    پاکستانی کپتان

    جب پاکستانی قوم کے کچھ لوگ دو میچز کے بعد ہی کھلاڑیوں کے پُتلے نذرِ آتش کر چکے تھے تو ایسے لوگوں کو کیا حق پہنچتا ہے کہ وہ کرکٹ ٹیم سے کوئی توقعات رکھیں۔ ایسے لوگوں کو نہ کرکٹ کی سمجھ ہے اور نہ تمیز ! یہ برساتی مینڈک ہیں جو کرکٹ ورلڈ کپ میں آ کر کرکٹ فین بن جاتے ہیں۔
  15. محمداحمد

    پاکستانی کپتان

    ایچ اے خان صاحب ! انتہائی یکطرفہ تحریر ! معاملات کا روشن پہلو دیکھنا شاید آپ کے بس کی بات نہیں ہے۔ افسوس ہوا یہ لڑی دیکھ کر۔
  16. محمداحمد

    تعارف نام عمر گل ہے

    ہمیں آتے جاتے ہوئے تو آٹھ سال ہو گئے۔ :) پرندوں کی طرح اُڑ کر کہیں چلے بھی جائیں تو شام ڈھلے بسیرا یاد آ ہی جاتا ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    سنگاکارا لیجنڈ، لیکن مصباح زیرعتاب، آخر کیوں؟ فہد کیہر

    تو کیا جو ویو رچرڈ یا میاں داد کے درجے کو نہیں پہنچ پائیں گے اُن کی خدمات کا اعتراف ہی نہیں کیا جائے گا۔
  18. محمداحمد

    سنگاکارا لیجنڈ، لیکن مصباح زیرعتاب، آخر کیوں؟ فہد کیہر

    آپ نے تحریر پڑھے بغیر ہی بیان داغ دیا ہے غالباً۔
  19. محمداحمد

    مصباح کی سنچری نہ ہونے میں دیگر کھلاڑیوں کا بھی بڑا ہاتھ ہے۔ ہمیشہ ٹیم کولیپس ہو جاتی تھی اور...

    مصباح کی سنچری نہ ہونے میں دیگر کھلاڑیوں کا بھی بڑا ہاتھ ہے۔ ہمیشہ ٹیم کولیپس ہو جاتی تھی اور مجبورآ مصباح کو ڈیفینسو ہونا پڑتا تھا۔
  20. محمداحمد

    وہاب کپتان کے لئے اچھا انتخاب ہو سکتے ہیں۔ اُمید ہے اُن کی جارحانہ حکمتِ عملی کسی کام آئے گی۔...

    وہاب کپتان کے لئے اچھا انتخاب ہو سکتے ہیں۔ اُمید ہے اُن کی جارحانہ حکمتِ عملی کسی کام آئے گی۔ لیکن سب سے پہلے کرکٹ بورڈ کو نجم سیٹھی اور دیگر بددیانت لوگوں سے نجات حاصل کرنے کی ضرورت ہے ورنہ اچھے سے اچھا کپتان بھی کچھ نہیں کر سکتا۔
Top