ویسے واقعی محفل میں سرگرمی بہت کم ہو گئی ہے۔
اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ زیادہ سرگرم رہنے والے حضرات مثلاً شمشاد بھائی، قیصرانی بھائی، نایاب بھائی، وغیرہ وغیرہ محفل سے غائب ہیں۔
اب یا تو ان لوگوں کو واپس بلایا جائے یا پھر موجودہ محفلین ہی زود گوئی کی روش اپنا لیں۔ :)