نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    ہم بھی جاتے آتے رہتے ہیں۔ آپ فکر نہ کریں۔ :)
  2. محمداحمد

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    ٹھیک ہے۔ تو پھر آپ چلیے۔ ہم تیاری کرتے ہیں۔ :)
  3. محمداحمد

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    زود گوئی کی بسمہ اللہ۔ :)
  4. محمداحمد

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    یعنی آپ چاہتی ہیں کہ ہمیں بھی محفل سے نکال دیا جائے۔ :)
  5. محمداحمد

    محلے محلے کی بھی تو بات ہے۔ ہو سکتا ہے کچھ لوگ کہتے ہوں گے کہ کرکٹ ہی دیکھ لو۔

    محلے محلے کی بھی تو بات ہے۔ ہو سکتا ہے کچھ لوگ کہتے ہوں گے کہ کرکٹ ہی دیکھ لو۔
  6. محمداحمد

    محلے میں کیا دیکھا جناب نے۔ جو دعوتِ عام دی جا رہی ہے۔ :)

    محلے میں کیا دیکھا جناب نے۔ جو دعوتِ عام دی جا رہی ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    گھر ہو یا محفل ہو اُس کا رنگ وہی ہوتا ہے جو اُس کے مکینوں کا ہوتا ہے۔ ہوسکتا ہے کل ہم نہ ہوں لیکن یہاں کے نئے مکین یہاں کے دن رات روشن کردیں۔
  8. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    ہیروئین کے ذکر کے ساتھ ہی جو آپ کو ولن کے رول کا خیال آیا ہے یہ بات خاکسار کے لئے کافی تشویشناک ہے۔ :eek: ہوتا یوں آیا ہے کہ ہیرو اور ولن کے عزائم کچھ زیادہ مختلف نہیں ہوتے لیکن ولن میں صبر نام کی چیز نہیں ہوتی۔ :p:D:)
  9. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    اور اللہ والے اس معاملے میں خاموشی اختیار کرلیتے ہیں۔ :) :) :)
  10. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    محفل پر ادب آداب کچھ زیادہ ہی بڑھ گیا ہے۔ :eek: سوچ رہا ہوں کچھ دنوں کی چھٹی لے لوں۔ :D:p
  11. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    ہیروئین ممنوع ہے۔ سزا موت ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ - پہلا سیمی فائنل!

    بہت ہی خوب بہت ہی خوب میچ رہا ہے یہ۔ لطف آیا۔
  13. محمداحمد

    جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ - پہلا سیمی فائنل!

    واہ نیوزی لینڈ فاتح ہو گیا۔
  14. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    یوں لگ رہا ہے مغلِ اعظم کی ری میک شروع ہو گیا۔ :)
  15. محمداحمد

    تعارف نام عمر گل ہے

    ڈبل سنچری پر جناب کا 'بھاشن' بقول ٍفاروق احمد بھائی ہمارے اتوں لنگ گیا۔ :)
  16. محمداحمد

    جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ - پہلا سیمی فائنل!

    12 بالز پر 23 رنز درکار ہیں این زیڈ کو۔
  17. محمداحمد

    جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ - پہلا سیمی فائنل!

    مقابلہ کافی سنسنی خیز ہو گیا ہے۔
  18. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    آپ مغزل بھائی کی پرانی پوسٹس ڈھونڈ کر پڑھیں۔ :)
Top