آپ تو اُن سے بھی زیادہ رو رہے ہیں جو اب تک نہ جانے کس کس چیز کا ترجمہ کرکے ہماری موٹی عقل میں بٹھانے کی ہزارہا کوششیں کر چکے ہیں۔ :) :) :)
ترجمہ ہے ابتدا روتا ہے کیا :)
بے وفائی کوئی آسان کام نہیں ہے۔یہ لیبل آسانی سے نہیں ملتا۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%DB%8C%D8%A6%DB%92-%DA%AF%D8%A6%DB%92-%D9%84%D9%81%D8%B8-%D9%BE%D8%B1-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%8C-%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%B1%D8%A7-%D8%AF%D9%88%D8%B1.30795/page-36#post-937090
:)
اچھا ہے آپ کے تراجم سے ہم کچھ اور پنجابی سیکھ جائیں گے۔ ویسے آج کل ہمارے آفیشل مترجم زیادہ تر غیر حاضر رہتے ہیں سو بیشتر اوقات اٹکل پر ہی گزارا چلانا پڑتا ہے۔ :)
:)
ویسے پٹری سے اُترنے کے لئے پٹری پر چڑھنا ضروری ہے اور یہاں کے کچھ اراکین (نام مت پوچھ لیجے گا) کے لئے تو پہلا مرحلہ طے کرنا بھی دشوار ترین امر معلوم ہوتا ہے۔ :)
یہ بات تو ٹھیک ہے کہ جانا کہاں ہے بہت زیادہ دل اُچاٹ ہوا تو دس پندرہ دن محفل کی شکل نہیں دیکھی لیکن واپس تو یہیں آنا ہوتا ہے۔ :)
ویسے عربی ہماری کمزور ہے ٹھہرانے کا ارادہ ہو تو اردو کا ہی سہارا لینا ہوگا۔ :)
جھگڑا سود خسارے کا نہیں ہے بس پرانی وابستگی کو دیکھتے ہوئے سوچتا ہوں کہ محفل کو بھی وقت دیا جائے جو بھرپور انداز میں نہیں دے پاتا۔ :)
ہاں آمد و رفت بہر کیف مستقل رہتی ہے۔ :)