نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ٹی وی ڈرامہ کے لئے گائی گئی شاعری

    یعنی یہاں بھی چنے اور دانت والا معاملہ تھا۔ :) پی ٹی وی کلاسکس کی کیا ہی بات ہے۔ واہ! یہ سب نام ہی کافی ہیں۔ :)
  2. محمداحمد

    ہوں جب سے میں چاہت میں گرفتار وغیرہ

    واہ عاطف بھائی! اچھی غزل ہے۔ ہم نے تو آج ہی دیکھی۔ بہت سی داد حاضرِ خدمت ہے۔
  3. محمداحمد

    محمد عامر نے کرکٹ کی دنیا میں دوبارہ قدم رکھ دیا

    عامر کی حد تک گوارا ہے لیکن سلمان اور آصف کو بھی واپس لایا گیا تو یہ اس بات کی طرف نشاندہی ہوگی کہ پاکستان میں بدعنوانی میں ملوث لوگوں کو قوم کی نمائندگی کا حق دینا معیوب نہیں سمجھا جاتا۔
  4. محمداحمد

    معروف شاعرہ ادا جعفری انتقال کر گئیں۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ رب العزت اُن کی مغفرت فرمائے۔ ادا جعفری کی شاعری کسی تعریف کی محتاج نہیں ہے۔
  5. محمداحمد

    میں وہی ہوں مومنِ مبتلا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔

    میں وہی ہوں مومنِ مبتلا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔
  6. محمداحمد

    ایمان تازہ ہوگیا

    ابھی کچھ وقت باقی ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    مبارک ہو کہ جان چھوٹ گئی۔ :)
  8. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    ڈی ویلیئر آؤٹ نہیں ہوتا تو اس کے ساتھیوں کو ہی کھڑکھاتے رہیں۔ :)
  9. محمداحمد

    بھتہ خور اور دوکان دار

    ہم نے وضاحت اس لئے طلب نہیں کی کہ کوئی نہ کوئی آکر یہ کام کر ہی دے گا۔ :D
  10. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    اگین سرفراز ڈیل اسٹین آؤٹ سرفراز کا چوتھا شکار۔
  11. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    اسٹین تو 4 سے کم بات ہی نہیں کرتا۔ :)
  12. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    وہاب ریاض کا یہ اوور کافی نقصان دہ ثابت ہوا۔ 17 رنز۔
  13. محمداحمد

    بھتہ خور اور دوکان دار

    آپ نے تو ایک دم سے گوگلی کرا دی۔ :confused: :thinking:
Top