نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    اب صرف اے بی کی فکر ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    بھتہ خور اور دوکان دار

    یعنی آپ یہ بات اچھی طرح سمجھتے ہیں۔ :)
  3. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    واہ ! بھئی چار تو آؤٹ ہوگئے ہیں۔ :)
  4. محمداحمد

    بھتہ خور اور دوکان دار

    بھتہ خور اور دوکان دار یہ بھتہ خور نے بولا ، دوکان دار سے کل ترے علاقے کے غنڈوں کو دی ہے ہم نے مات یہ ایک بھتہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار بھتوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات از ۔ محمد احمدؔ
  5. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    232 کا ٹارگیٹ ملا ہے ایس اے کو۔
  6. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    222 پر ڈھیر ہو گئے۔ :)
  7. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ متحدہ امارات!

    دو زدران اوپر تلے آؤٹ ہو گئے ہیں۔ :(
  8. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ متحدہ امارات!

    بلا شبہ ۔ ہمت بندھانے والے لوگ ہمیشہ شاباشی کے مستحق ہوتے ہیں۔ :)
  9. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ متحدہ امارات!

    بلا شبہ ! شاباشی کے مستحق ہیں۔
  10. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ متحدہ امارات!

    اچھا! یہ ایپ کیسی ہے؟ پہلے میرے فون میںAny Do نصب تھی یہ بھی اچھی ایپ تھی۔ لیکن پھر میں نے اپنے ننھے منے فون کی میموری سیو کرنے لئے colornote ڈال لیا یہ ہلکا پھلکا ہے اور ویسے بھی مناسب ہے۔ اپنے ڈیسکٹاپ پر پچھلے دنوں todoist ڈالا تھا لیکن یہ بارہا یہ بات یاد دلاتا ہے کہ آپ پریمیم یوزر نہیں ہیں۔
  11. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ متحدہ امارات!

    افغانستان 10 اوورز میں 46 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے ہیں۔
  12. محمداحمد

    میرا بلاگ

    اچھا ہے ۔ فرصت ملنے پر مزید دیکھوں گا۔
  13. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ متحدہ امارات!

    یہ کوئی اسمارٹ فون ایپ ہے؟
  14. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ متحدہ امارات!

    زیادہ تر ذہن میں ہی۔ ویب سے متعلق کوئی چیز ہوتی ہے تو اپنی آئی ڈی پر لنک ای میل کر دیتا ہوں۔
  15. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ متحدہ امارات!

    اور لیگیوں کو ملک کا بیڑہ غرق کرنے کا پھر سے کھلا اختیار مل گیا۔
  16. محمداحمد

    جتنی کوشش ہو سکی کرپشن کرتا رہوں گا

    بالکل! یہی جواب ملا ہوگا پی پی والوں کو "ن - لیگیوں" سے۔ :)
  17. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ متحدہ امارات!

    کرک نامہ پر افغان ٹیم کے متعلق ایک ڈاکیومنٹری (ویڈیو) موجود ہے جو اور بہت سی چیزوں کی طرح ہماری زیرِ التوا فہرست میں شامل ہے۔ اُمید ہے جلد ہی موقع ملے گا اس فہرست کی ضخامت کچھ کم کرنے کا۔ :)
  18. محمداحمد

    The Most Educated Countries in the World

    ایک ٹی وی چینل ہے "الرحمٰن الرحیم" کے نام سے جو "اخلاقیات" کی ترویج پر کافی کام کر رہا ہے۔ لیکن میرا خیال ہے کہ لوگ اسے پھیکا سیٹا چینلز سمجھتے ہوئے اس پر دو گھڑی ٹھہرنا بھی گوارا نہیں کرتے۔
  19. محمداحمد

    جتنی کوشش ہو سکی کرپشن کرتا رہوں گا

    یہ شاید پرانی بات ہوگی۔ اب تو وہ چاہتے ہیں کہ کرپشن کے جملہ حقوق اُنہی کو مل جائیں۔ :)
  20. محمداحمد

    The Most Educated Countries in the World

    جی یہ بات بھی ٹھیک ہے لیکن جیسا کہ میں نے کہا کہ مخلص لوگ ہیں لیکن اپنے اپنے دائروں میں پابند ہیں۔
Top