واہ !
کیا اچھا میچ رہا نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کا۔
ہم تو کرک انفو پر فالو کرتے ہیں۔ ایک دم دیکھا تو نیوزی لینڈ کے 9 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے تھے اور میچ کا پانسہ کسی بھی وقت پلٹ سکتا تھا لیکن بھلا ہو ولیمسن کا کہ ایک عدد چھکا رسید کیا اور میچ واپس اپنے نام کر لیا۔ :)