نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ضرور لکھیے۔ ہم بھی ہنس لیں۔ :)

    ضرور لکھیے۔ ہم بھی ہنس لیں۔ :)
  2. محمداحمد

    ٹی وی ڈرامہ کے لئے گائی گئی شاعری

    یہ ڈرامہ کافی مشہور رہا ہے۔ کیا آپ نے دیکھا ہے اگر ہاں تو کیسا لگا؟؟؟
  3. محمداحمد

    ٹی وی ڈرامہ کے لئے گائی گئی شاعری

    جی ! یہ گیت بھی بہت خوب ہے۔ سلیم جاوید نے گایا ہے لیکن ڈرامہ شاید میں نے نہیں دیکھا۔
  4. محمداحمد

    ٹی وی ڈرامہ کے لئے گائی گئی شاعری

    اچھا لات تو نیچے کریں، کسی کو لگ جائے گی۔ :unsure: :D:p
  5. محمداحمد

    ٹی وی ڈرامہ کے لئے گائی گئی شاعری

    واہ ! یہ گیت تو مجھے بھی بہت پسند ہے۔ خوب گایا ہے علی عظمت نے۔ ڈرامہ شاید میں نے نہیں دیکھا۔ اور ہاں عمر سیف بھائی کی کیا ہی بات ہے۔ :zabardast1:
  6. محمداحمد

    ٹی وی ڈرامہ کے لئے گائی گئی شاعری

    اچھا! یہ تو ہم نے غور ہی نہیں کیا۔ :) ویسے اب تو ہماری مراد بر آئی ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    ٹی وی ڈرامہ کے لئے گائی گئی شاعری

    ہممم! شروعات تو ڈرامے سے ہی کی تھی ۔ ذکر آ گیا تو وہ کیا کہتے ہیں کہ "میں کہے بغیر رہ نہیں سکا"۔ :) سو پابندی کوئی نہیں ہے۔ :) "اے دلِ ناداں" وہی ہے نا جس میں "آرزو کیا ہے اور جستجو کیا ہے" وغیرہ آتا ہے آگے؟ :) :)
  8. محمداحمد

    ٹی وی ڈرامہ کے لئے گائی گئی شاعری

    ضرور! جب بھی فرصت ہو آپ پیش کیجے۔ ویسے کلام سے متاثرہ ایک گیت ہندوستان کے کسی اچھے شاعر نے بہت خوب لکھا ہے اور لتا نے بہت ہی خوب گایا ہے۔ زحالِ مسکیں، مکن برنجش، بحال ہجراں بے چارہ دل ہے سُنائی دیتی ہے جس کی دھڑکن، تمھارا دل یا ہمارا دل ہے وہ آکے پہلو میں ایسے بیٹھے کہ شام رنگین ہو گئی ہے...
  9. محمداحمد

    ٹی وی ڈرامہ کے لئے گائی گئی شاعری

    جی ہو سکتی ہے۔ ہم اپنی فریاد حاکمِ اعلیٰ یعنی کہ خادمِ اعلیٰ کے حضور جمع کروا دیتے ہیں۔ :) :) پس نوشت: نشاندہی کا شکریہ۔ :)
  10. محمداحمد

    ٹی وی ڈرامہ کے لئے گائی گئی شاعری

    بالکل ! اور اس کلام اور گائیکی کی بدولت ڈرامے کی کیفیات دو چند ہو گئیں تھیں۔ میں نے تو یہ گانا باقاعدہ سنا ہی اُس ڈرامے کے بعد سے ہے۔ بہت ہی عمدہ ڈرامہ تھا اور اس کلام سے بہت جان پڑ گئی تھی ڈرامے میں۔
  11. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈکپ اور آپ کی دلچسپی

    "غیر بھارتی" کی اصطلاح خوب وضع کی ہے آپ نے۔ :)
  12. محمداحمد

    ٹی وی ڈرامہ کے لئے گائی گئی شاعری

    ٹی وی ڈراموں میں بہت اچھا کلام گایا گیا۔ جس نے پسِ پردہ موسیقی اور کہانی کے اعتبار سے ماحول سازی میں اہم کردار ادا کیا۔ اب تو ڈرامے دیکھنے کا وقت نہیں ملتا اور زیادہ تر ڈرامے بھی اس قابل نہیں ہوتے کہ وقت ضائع کیا جائے۔ بہرکیف اس دھاگے میں ہم اور آپ ایسی پسندیدہ شاعری پیش کریں گے جو ٹی وی...
  13. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈکپ اور آپ کی دلچسپی

    ورلڈ کپ کی پہلے ڈبل سنچری کرس گیل کے نام۔ اور 372 رنز کی طویل ترین شراکت ویسٹ انڈیز کے نام۔
  14. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈکپ اور آپ کی دلچسپی

    اسی میچ میں سب سے بڑی ایک روزہ شراکت کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا جو کہ 318 رنز کا تھا انڈیا کا۔ سیمولز اور گیل کی شراکت اب 348 رنز کی ہو چکی ہے۔ :)
  15. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈکپ اور آپ کی دلچسپی

    لیجے گیل کی ڈبل سنچری بھی ہو گئی ہے۔ سیمیول کی بھی سنچری ہو گئی ہے۔ ویسٹ انڈیز 329 رنز پر ایک آؤٹ۔ اڑتالیسواں اوور چل رہا ہے۔ :)
  16. محمداحمد

    پہلے ہم نوٹیفیکیشن کو ہفتہ ہفتہ کے لئے چھوڑ دیتے تھے۔ لیکن اب نوٹیفیکشنز ہفتے سے پہلے ہی داغِ...

    پہلے ہم نوٹیفیکیشن کو ہفتہ ہفتہ کے لئے چھوڑ دیتے تھے۔ لیکن اب نوٹیفیکشنز ہفتے سے پہلے ہی داغِ مفارقت دے جاتے ہیں۔ :)
  17. محمداحمد

    یہ اشعار کس کے ہیں؟

    اچھا ! موصوف کی دلچسپی اس میدان میں بھی ہے؟ :)
  18. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈکپ اور آپ کی دلچسپی

    آج ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کا میچ ہو رہا ہے اور کرس گیل نے سنچری داغ دی ہے۔ :)
  19. محمداحمد

    یہ اشعار کس کے ہیں؟

    :) "مروجہ معیار" کے مطابق آپ کو سنی لیونے کی شرافت پر شبہ ہے کیا؟ :D:):p
  20. محمداحمد

    یہ اشعار کس کے ہیں؟

    اب اگر ہم کہیں کہ: :cautious: "جب ہم نے پوسٹ کی تو بتایا گیا کہ آپ سے پہلے دو پوسٹس ہو چکی ہیں" :p تو آپ کون سا یقین ہی کر لیں گے۔ :unsure: سو ہم کہتے ہی نہیں۔ :D:D:D
Top