ہممم!
اس کے لئے پہلے سے ذہن بنانا پڑتا ہے لوگوں کا۔ :)
اب کی بار جب کبھی ایسا موقع آئے تو دائیں رخسار پر پاکستانی اور بائیں پر ہندوستانی (یا جو بھی ٹیمیں کھیل رہی ہوں) پرچم پینٹ کروالیں تاکہ دیگر تماشائی آپ کو مکمل طور پر قبول یا رد کرنے سے پہلے ہی اچھی طرح سوچ لیں۔ :) :) :)