نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اردو محفل تجھ سا نہیں کوئی

    اور آپ کے طور اطوار بھی 'جہادیوں' سے کچھ کم نہیں ہیں۔ :)
  2. محمداحمد

    اردو محفل تجھ سا نہیں کوئی

    یعنی آپ کو دعاؤں کی ضرورت نہیں ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    اردو محفل تجھ سا نہیں کوئی

    یہ فیصلہ تو تب ہی ہو سکے گا کہ جب ہمیں محفل سے مُکتی ملے اور ہم اوپر پہنچ کر اپنے کھاتوں کا میزان تیار کروائیں۔ :)
  4. محمداحمد

    اردو محفل تجھ سا نہیں کوئی

    بلاگ کا لفظ 'ویب لاگ' سے نکلا ہے۔ یعنی 'ویب پر لکھی جانے والی ڈائری'۔ جبکہ فورم کا لفظ 'چوپال' یا 'مجلس' وغیرہ کے لئے استعمال ہوتا ہے جہاں بہت سارے لوگ گفتگو کرتے ہیں۔ آپ کی بات کچھ کچھ ہی سمجھ آئی ہے ہمیں۔ :)
  5. محمداحمد

    اردو محفل تجھ سا نہیں کوئی

    جب ہی تو ہماری روح محفل میں ہی بھٹکتی رہتی ہے۔ :) :p
  6. محمداحمد

    اردو محفل تجھ سا نہیں کوئی

    یوں تو ہم ہیں۔ :)
  7. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  8. محمداحمد

    :) اوپر ہم نے 'سدا' کی جگہ 'صدا' لکھ دیا سو اب یہاں 'صدا' دے رہے ہیں کہ 'سدا' ایسے ہی لکھا...

    :) اوپر ہم نے 'سدا' کی جگہ 'صدا' لکھ دیا سو اب یہاں 'صدا' دے رہے ہیں کہ 'سدا' ایسے ہی لکھا رہے گا کہ تدوین کے جملہ حقوق بحق ناشر محفوظ ہیں۔ :)
  9. محمداحمد

    اردو محفل تجھ سا نہیں کوئی

    بہت خوب ! جنہیں آپ بلاگ کہہ رہے ہیں وہ فورمز ہیں۔ دوسری بات یہ کہ ہمارے خیال میں تعداد کے بجائے معیاری مواد کے اعتبار سے اردو محفل سب سے بہتر ہے۔
  10. محمداحمد

    شیدائیوں کا مذاق تو صدا سے ہی اُڑتا رہا ہے۔۔۔۔! کرکٹ کے شیدائی تو خود "مذاقِ پرواز بر کھلاڑیان"...

    شیدائیوں کا مذاق تو صدا سے ہی اُڑتا رہا ہے۔۔۔۔! کرکٹ کے شیدائی تو خود "مذاقِ پرواز بر کھلاڑیان" کے شوقین ہوتے ہیں۔ :) ویسے اس ترکیب سے کوئی اصولِ صرف و نحو سمجھنے کی کوشش نہ کرے۔ :)
  11. محمداحمد

    :)

    :)
  12. محمداحمد

    :) :) سہارا سپورٹس کا ذکر کر رہے ہیں شاید آپ۔ :)

    :) :) سہارا سپورٹس کا ذکر کر رہے ہیں شاید آپ۔ :)
  13. محمداحمد

    ہاہاہاہا۔۔۔۔! ضرور بھیجیے۔

    ہاہاہاہا۔۔۔۔! ضرور بھیجیے۔
  14. محمداحمد

    بہت زبردست کام ہے۔ :) یہ الگ بات کہ ہم تو پاکستانی ٹیم کی کارکردگی دیکھ کر بھی مایوس نہیں...

    بہت زبردست کام ہے۔ :) یہ الگ بات کہ ہم تو پاکستانی ٹیم کی کارکردگی دیکھ کر بھی مایوس نہیں ہوتے۔ :)
  15. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  16. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  17. محمداحمد

    لکھ لیجے۔ عجائب و غرائب کی بابت گفتگو احباب پر چھوڑ دیجے۔ :)

    لکھ لیجے۔ عجائب و غرائب کی بابت گفتگو احباب پر چھوڑ دیجے۔ :)
  18. محمداحمد

    ہاہاہاہا۔۔۔۔! اسی لئے تو ڈھونڈ رہے کہ کوئی اور ہمارے ایسا بے کار مل جائے تو خوب گزرے۔ :)

    ہاہاہاہا۔۔۔۔! اسی لئے تو ڈھونڈ رہے کہ کوئی اور ہمارے ایسا بے کار مل جائے تو خوب گزرے۔ :)
  19. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے کو ہے اور شمشاد بھائی ہنوز غائب ہیں۔ ایچ اے خان، انیس الرحمن، عمر سیف،...

    کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے کو ہے اور شمشاد بھائی ہنوز غائب ہیں۔ ایچ اے خان، انیس الرحمن، عمر سیف، ماہی، خرم شہزاد اور دیگر دوست کہاں ہیں۔
  20. محمداحمد

    مقدس ! دیکھو یہ نین بھائی ہمیں چسکے لگا رہے ہیں وہ بھی دہی بھلے کے۔ :) :)

    مقدس ! دیکھو یہ نین بھائی ہمیں چسکے لگا رہے ہیں وہ بھی دہی بھلے کے۔ :) :)
Top