ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔!
حب الوطنی بھی کیا چیز ہے۔ ابھی تھوڑی دیر پہلے میں نے ایک آفس کولیگ سے کہا کہ آج نیوزی لینڈ کیا اچھا جیتا ہے۔
تو کہنے لگے "ارے یار! میں تو کہتا ہوں پاکستانی ٹیم اگلے سارے میچز بھی ہار جائے تاکہ نئے سرے سے ٹیم بنے اور ان لوگوں سے جان چھوٹے۔"
یعنی پاکستان کی محبت اور فکر اس...