نجم سیٹھی کے اقتدار کا سورج 26 جون کو غروب ہوگا
کراچی: پی سی بی میں نجم سیٹھی کے اقتدار کا سورج26جون کو غروب ہو جائے گا اس دن وہ آئی سی سی کے کاغذی صدر کا عہدہ سنبھالیں گے جس میں انکے پاس کرنے کو کوئی کام نہیں ہوگا۔
نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ کو موصولہ اطلاعات کے مطابق 19 یا 20 جون پاکستان کرکٹ...