نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    جب وہ اس حال میں خوش ہیں تو آپ کیوں فسردہ ہوتے ہیں۔ :)
  2. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    جی یہ میں نے پڑھا تھا آپ ہی کے دیے ربط سے۔ عکسی مفتی کیا باقاعدہ کسی اخبار وغیرہ کے لئے لکھتے ہیں؟
  3. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    بالکل ! اگر کسی نظریے کے عامل کمزور ہوں تو وہ نظریہ از خود کمزور ہو جاتا ہے۔ :)
  4. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    محمد یوسف بطور یوسف یوہانا ہی ٹیم میں شامل ہوئے تھے۔ اُنہوں نے اپنے ٹیلنٹ سے ٹیم میں جگہ بنائی تھی۔
  5. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    بات جو دل سے نکلتی ہے اثر رکھتی ہے۔ یہ بھی اقبال کا مصرعہ ہے۔ وہی دو قومی نظریے والے۔ :) :) :)
  6. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    جی ! ایسا ہی ہوا ہے۔ ہم اس کارکردگی پر جیو نیوز کو سلام پیش کرتے ہیں۔
  7. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    اگر پاکستان کو شروع میں ایک دو وکٹس مل گئی تو لڑی واپس اپنے مرکز کی طرف آ جائے گی۔ نہیں ملی تو پھر مہا بھارت کے لئے تیار ہو جائیئے۔ :)
  8. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    ہماری ٹیم میں تو کوئی بھی اقلیتی رُکن نہیں ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    کوئی بات نہیں! اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو ہدایت دے اور ہم دونوں کو مسلمان کرکے اُٹھائے۔ آمین
  10. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    یعنی آپ نے نظریہ پاکستان کبھی پڑھا ہی نہیں! ویسے دہشتگردی میں مسلمانوں کی جان و مال کا جس قدر نقصان ہوا ہے اُتنا اقلیت کو ہرگز نہیں ہوا۔
  11. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    آپ کو اس میچ سے بھی زیادہ انڈیا کے میچ سے دلچسپی ہے۔ حالانکہ پاکستان کا ورلڈ کپ میں ہندوستان کے خلاف ریکارڈ کافی پریشان کن ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    نظریہ پاکستان سمجھنے کے لئے مسلمان ہونا پڑتا ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    اُمید پر دنیا قائم ہے۔ دعا کیجے کہ بالرز کا تُک۔ا لگ جائے۔ :)
  14. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    یہ تو ہے۔ پھر یہ کوئی نہیں دیکھے گا کہ سیمی فائنل تک تو پہنچے۔ :)
  15. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    چلیے 213 ہو گئے۔ ماموں کو آرڈر کر دیجے۔ :)
  16. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    فرسٹریشن نکالنے کا سب سے اچھا راستہ سیاسیات کی بھول بھلیوں سے ہی گزرتا ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    ہوئے مدفونِ دریا زیرِ دریا تیرنے والے طماچے موج کے کھاتے تھے جو بن کر گُہر نکلے۔
Top