یعنی ہم پر باصلاحیت ہونے کا اطلاق نہیں ہوتا؟ :)
باصلاحیت لوگ پاکستان میں بھی ہیں اور مزید محنت کرکے باصلاحیت لوگوں کو اور بہتر بنایا جا سکتا ہے لیکن ایسے لوگ سیلکشن کمیٹی کو نظر نہیں آتے۔ :)
مثبت ہونے میں کیا رکھا ہے جب بھی بھائی ایچ اے خان پاکستان کو سپورٹ کرتے ہیں اُںہیں ایسے ہی دکھ ملتے ہیں۔
رہی پیداواری سرگرمی تو وہ حکومت کو پسند نہیں آتی۔