کسی بھی خبر رساں ادارے کو اپنی بقا اور کارکنان کی تنخواہ ادا کرنے کے لئیے پیسہ درکار ہوتا ہے لہذا یہ بات تو خارج از بحث رکھیں کہ صحافتی ادارے کاروبار کرتے ہیں۔ آج کے مقابلے کے دور میں جدید ترین آلات ، مشینیں ، گاڑیاں اور سٹوڈیوز کی تعمیر ، اپنے قارئین و ناظرین کو بہتر خدمات فراہم کرنے کے لئیے...