نتائج تلاش

  1. س

    کام یابی کی مسکراہٹ

    شاید اسی لئیے کہا جاتا ہے، "لاعلمی بھی ایک نعمت ہے"۔:)
  2. س

    کھڑا ڈنر

    کھڑا ڈنر ہے غریب الدیار کھاتے ہیں بن۔ے ہوئ۔ے شتر ب۔ے مہ۔ار کھات۔ے ہیں اور اپنی م۔یز پ۔رہ۔و ک۔ر سوار کھ۔ات۔ے ہیں کچھ ایسی شان سے جیسے ادھار کھاتے ہیں شکمِ غریب کی یوں فسٹ ایڈ ہوتی ہے ڈنر ک۔ے سائ۔ے م۔یں ف۔وجی پریڈ ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھڑے ہیں میز کنارے جو اک پلیٹ لئیے ان۔ہی ن۔ے ک۔وفت۔ے...
  3. س

    اطلاع

    شمشاد بھائی ، پاکستان میں اندھی مچی ہوئی ہے۔ بلکہ ٹیکسی ڈرائیوروں نے "اندھی لگائی" ہوئی ہے۔ ہوایہ کہ ایک بار میں بھی ائرپورٹ سے ٹیکسی میں بیٹھا تو ٹیکسی ڈرائیور نے دھند کے باوجود اتنی تیز ڈرائیونگ کی کہ "اندھا دھند" کا مطلب سمجھ میں آ گیا۔ پھر اس نے ایک "اندھے" کو ٹیکسی کا نشانہ بنا دیا مطلب یہ...
  4. س

    تعارف میرا نام فواد ہے۔

    شمشاد بھائی ، کہیں آپ ہیک تو نہیں کر لئیے گئے؟
  5. س

    کام یابی کی مسکراہٹ

    عارف ، تحقیق کا تو پتہ نہیں لیکن تحریر ایک پاکستانی کی ضرور ہے کہ جنہیں دنیا "مسٹر جیدی" کے نام سے بھی جانتی ہے۔ ویسے پاکستان میں جو علمی بحران ہے اس میں مکھیوں پہ اس قسم کی تحقیق بھی ہو جائےتو غنیمت ہے ۔ کوئی پروفیسر کم از کم مکھی پر تجربے سے ہی سبق حاصل کر کے قوم کو بتائے گا کہ جب تک سکت باقی...
  6. س

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    شمشاد بھائی ، یہ تصاویر کا دھاگہ ہے کیا؟
  7. س

    کیری لوگر بل کا متن

    کوئی سنتا ہی نہیں یہ پند و نصیحت ناصح آپ ک۔یوں ک۔ہہ کے گ۔نہ گار ہ۔وا کرت۔ے ہیں (داغ دہلوی)
  8. س

    کیری لوگر بل کا متن

    فواد صاحب ، اگرچہ آپ کا جوابی مراسلہ فاتح کے نام ہے لیکن اس بحث کا ایک فریق ہونے کے ناطے آپ کو سلیوٹ کرتا ہوں کہ آپ انتہائی مستقل مزاج اور ثابت قدم ہیں۔ خون کی بہتی ندیاں، ملبے کا ڈھیر بنتے ممالک ، مسخ شدہ لاشیں، لوگوں کی آہ و زاریاں ، جنگ کی تباہ کاریاں اور ان کے نتیجے میں بڑھتا ہوا افلاس ، ننگ...
  9. س

    نثار بلوچ کے قتل پر بحث والے دھاگے کا غیاب

    منتظمین اگر میری درخواست کو قابلِ اعتنا جانیں تو اس دھاگے کو اب تالا لگا دیں ۔ مبادا کہ یہاں بھی تو تکار کی نوبت آئے۔
  10. س

    کام یابی کی مسکراہٹ

    ایک محقق کو سب سے پہلے اپنی تحقیق کا دائرہ کار متعین کرنا پڑتا ہے۔ کبھی اس تحقیق میں کئی سال لگ جاتے ہیں اور کبھی اتفاقی طور پر وہ تحقیق چند ہی لمحوں میں اپنے حیرت انگیز انجام کو پہنچ جاتی ہے ۔ مثلاً ایک بڑے محقق سائنسدان ایک بار "مکھی" پر تحقیق کر رہے تھے۔ انہوں نے دروازے ،کھڑکیاں اور روشندان...
  11. س

    م۔م۔ مغل بھائی حاضر ہو

    لیں جی میں نے بھی "ہاں" پہ کلک کر کے ووٹ کاسٹ کر دیا۔
  12. س

    وزارت پٹرولیم کے 12 ادراروں‌کے سربراہوں کی ماہانہ تنخواہ 79 لاکھ اور۔۔۔۔

    وہ آ ئے ادھر بھول کے ہم ہوئے کُپا پھول کے :)
  13. س

    نوائے عجب

    محب ، (شاعر سے معذرت کے ساتھ) کبھی ہم بھی تم سے تھے آشنا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
  14. س

    نوائے عجب

    عالی مرتبت ، میرا عمر رسیدہ و لاغر کمپیوٹر اس قابل نہیں کہ ویڈیوز کو چلا سکے اس لئیے کبھی ان کا کلام یو ٹیوب پہ نہیں سُن پایا۔
  15. س

    نوائے عجب

    شمشاد بھائی ، ان اشعار کو نوائے عجب کا نام تو میں نے خود ہی دیا ہے لیکن مجھے گمان ہے کہ یہ کلام پروفیسر عنایت علی خاں ٹونکی کا ہے۔
  16. س

    نوائے عجب

    کشش ہے کس بلا کی دیکھنا ، اس ملک میں یارو جسے دیکھو ، وہ کہتا ہے میں امریکہ جاتا ہوں اُدھر اک دلبرانہ شان سے امریکہ کہتا ہے کہ صاحب آپ کیوں زحمت کریں ، میں خود ہی آتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سخاوت میں بھلا امریکیوں کا کون ثانی ہے جو بوٹی مانگئیے تو مرغ سالم بھیج دیتے ہیں پھر اپنے ملک پر تو ان...
  17. س

    سازشی نظریات [یہودیوں کی میراث، مسلمانوں کے پاس بھی]

    بہت متوازن تجزیہ ہے شاہ زیب جیلانی کا۔
  18. س

    "بھوک" پر تین روزہ عالمی کانفرنس (یونیسف کی رپورٹ)

    یہاں ملاحظہ فرمائیے۔
  19. س

    تصورپاکستان کے 5 خالق

    فرحان صاحب ، آپ کی علمی تحقیق اس دعوی کے بارے میں کیا کہتی ہے؟
  20. س

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    انتہائی مکروہ فعل کے عادی ان لوگوں کو سڑکوں سے ہٹا کر شفا خانوں میں ان کا نفسیاتی علاج کروایا جانا چاہئیے۔ اور ان کی حمایت کرنے والوں کو پانجہ تو کم از کم لگنا ہی چاہئیے۔:rolleyes:
Top