نتائج تلاش

  1. س

    اقلیتیوں کو تبلیغ کی اجازت اور مرتد کا مسئلہ آج کے حالات کے مطابق

    712 سے لے کر 1947 تک ، شمار کر لیجئیے ، کتنے برس بنتے ہیں۔ اس تمام عرصہ میں تمام مذاہب کی تبلیغ بھی ہوتی رہی۔ اب بتائیے کہ ان برسوں میں مسلمان و دیگر مذاہب کے پیرو کار ایک ساتھ برصغیر میں رہے ہیں تو کیا اسلام یا مسلمانوں کو کوئی خطرہ پیدا ہوا؟ اکبر کا دین الہی تک اپنی موت آپ مر گیا۔ کیا ہمارے...
  2. س

    اقلیتیوں کو تبلیغ کی اجازت اور مرتد کا مسئلہ آج کے حالات کے مطابق

    جی ہاں ، میں بھی ایک عالم سے ایسی ہی بات کہہ کر منافق و مرتد کی سند پا چکا ہوں۔:mad:
  3. س

    قربا نی کے جانورں کے نرخ؟

    ہمارے ہاں 18 سے 20 کلو صافی(گوشت) وزن کے بکرے کی قیمت عام طور پہ 8 سے 10 ہزار روپے کے درمیان ہے ۔ گائے کا ایک (قربانی کا) حصہ 4000 اور بھینس (کٹے) کا 5000 میں دستیاب ہے۔
  4. س

    م۔م۔ مغل بھائی حاضر ہو

    "مشینی لکھوتا" ہا ہا ہا ہا :rollingonthefloor:
  5. س

    قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

    کاشفی برادر ، آپ اپنے رہنما کی جتنا دل چاہے تعریف کریں لیکن ذاتیات کے حوالے سے کسی دوسرے کو نشانہ نہ بنائیں۔ نبیل نے آج ہی عارف کریم کو بھی ایسی ہی بات پہ تنبیہ کی ہے۔
  6. س

    قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

    تصاویر پوسٹ کرنے والے احباب اگر ذاتی رنجشیں نہ پیدا کریں اور ایمانداری سے اصلی تصاویر یہاں لگائیں تو میرے خیال میں یہ مقولہ اس دھاگے میں بالکل سچ ثابت ہو گا کہ "ایک تصویر ہزار الفاظ پہ بھاری ہوتی ہے"۔ سیاست کا ایک دھاگہ تو ٹھیک سمت میں چلنا شروع ہوا۔ اگر اس دھاگے میں لاحاصل بحث نہ ہو تو محفل کے...
  7. س

    قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

    ماشاءاللہ ، کتنا خوبصورت گھر ہے میرے لیڈر کا۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے۔ :)
  8. س

    قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

    بھائی جی ، یہ مشتاق بھائی کون ہیں؟
  9. س

    قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

    بہت معلوماتی دھاگہ ہے ۔ پاکستانی قوم کو اس دھاگے کے توسط سے کم از کم یہ تو پتہ چل ہی رہا ہے کہ ہمارے ملک و قوم کی غم خواری کا دعوی کرنے والے سیاستدان اصل میں کیا ہیں۔ دیگر احباب بھی اگر کوئی ایسی معلومات رکھتے ہیں تو برائے مہربانی یہاں آ کر انہیں شریک محفل کریں۔ بحث نہ ہی کریں تو بہتر رہے گا...
  10. س

    تعارف امبرین

    لیکن یہ امبرین ،عنبرین یا عنبریں خود کہاں غائب ہیں؟ امبرین اپنا تعارف کروائیے۔
  11. س

    میجر حسن ندال کے پاکستان سے روابط کا انکشاف

    امریکی ری پبلکن پارٹی کے رکن اور داخلی سلامتی کے ادارے کی ذیلی کمیٹی کے رکن ممبرمائیکل مک کال کے مطابق آزاد ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ12 امریکی فوجیوں اور ایک سویلین باشندے کے قاتل 39 سالہ میجر حسن ندال (نڈال) کے پاکستان سے روابط رہے ہیں۔ میجر حسن کی ، ویب سائٹ کےمطابق، "عسکریت پسند...
  12. س

    تعارف امبرین

    زیک ، اس ڈکشنری کے علاوہ بھی سرچ کریں۔ یہ فارسی کا اسم ہے اور صفت کے طور پہ استعمال ہوتا ہے۔ آپ کے توجہ دلانے پہ میں نے فیروزاللغات سے رجوع کیا تو یہ لفظ "عنبریں" ہی پایا۔
  13. س

    تعارف امبرین

    "امبرین" کوئی نام نہیں ہے اور اسے "عنبرین" لکھنا بھی غلط ہے۔ صحیح اسم ہے "عنبریں"۔ نون غنہ کے ساتھ نہ کے نون کے ساتھ۔ معانی شمشاد بھائی پہلے ہی بتا چکے ہیں۔
  14. س

    تعارف امبرین

    خوش آمدید۔
  15. س

    ڈاکٹر طاہر القادری

    برادر عزیز ، میں نے حق الیقین سے نہیں کہا کہ یہ سجدہ تعظیمی آنے والے کل کو سجدہ معبودی بن سکتا ہے۔ میں نے عرض کیا تھا، " ہمیں اس قسم کی باتوں سے بچنا چاہئیے کہ ہمارا آج کا "تعظیمی سجدہ" آنے والے کل کا "معبودی سجدہ" نہ بن جائے"۔ آپ کا خلوص و ایقان اپنی جگہ پہ بجا لیکن ہمارے چند ساتھی میری بات...
  16. س

    تعارف میرا نام فواد ہے۔

    شمشاد بھائی ، لہور لہور اے۔ آپ کو لکھنؤ سے لاہور کی سیر کروا دی لائیے ہمارا انعام۔:)
  17. س

    پوسٹ یا مراسلہ

    یک بارگی"یوزر" کو بھی "صارف" یا "رکن" کا نام دیا جا سکتا ہے۔
  18. س

    تعارف میرا نام فواد ہے۔

    ہا ہا ہا۔ دیکھو میں کتنے بڑے بڑے دانت نکالے ہنس رہا ہوں۔ :grin: اس کو سنجیدگی کہتے ہیں کیا؟
  19. س

    تعارف میرا نام فواد ہے۔

    ارے نہیں جناب ، ہار جیت کی بات نہیں۔ کبھی ہم بھی تیس مار خاں ہوا کرتے تھے ادھر سے کسی نے کچھ خلاف طبیعت لکھا ادھر سے ہم الفاظ کی تلواریں اور تشبیہات کے بھالے لے کر اس "دشمن " پر ٹوٹ پڑا کرتے تھے۔ یہ اس محفل اور اس کے اراکین کی صحبت کا اعجاز ہے کہ مجھ جیسے بے سلیقہ کو بھی الفاظ و مراتب میں تناسب...
  20. س

    آپ نے کونسی کتابیں خریدی ہیں؟

    برادرِ عزیز ، معذرت کے ساتھ ، یہ دھاگہ اس کام کے لئیے نہیں ہے۔
Top