کوئی 5 سال پہلے ایک روسی ’حسینہ‘ نے میرے ساتھ شادی کے سلسلے میں رابطہ قائم کیا یہ کہتے ہوئے کہ اُس کا باپ چیچنیا کی جنگ میں مارا گیا اور وہ اُس کمان دار کی اکلوتی بیٹی ہے ۔ ساتھ میں اس نے ہر میل کے ساتھ ایک عدد ’فوٹو‘ بھی بھیجنا شروع کر دیا اور کئی لاکھ ڈالرز کی اس مالکہ کو اپنا پیسہ سنبھالنے کے...