حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیسی معظم و مکرم ہستی بنی نوع انسان میں آج تک آئی نہ آئے گی۔ اگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود کو سجدہ نہیں کروایا اور نہ انسان کو سجدہ کرنے کو جائز قرار دیا تو پھر بحث کاہے کی؟
کیا اسلام کا کوئی پہلو تشنہ رہ گیا تھا کہ جس کی ان تعظیمی سجدوں میں تکمیل کی جا...