نتائج تلاش

  1. س

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    بھلے یہ قظرے خون کے ہی کیوں نہ ہوں؟۔
  2. س

    جنگ کراچی ۔۔

    اہل کراچی ، تمہاری ہمت ہے کہ تم ان سیاسی مداریوں کے خونی کھیل کا مقابلہ جواں مردی سےکر رہے ہو۔
  3. س

    جماعت اسلامی کے منور حسن کا بولٹن مارکیٹ میں شرمناک استقبال

    ایک ضمنی بات عرض کر دوں کہ جماعت اسلامی پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جس کے قائدین کا انتخاب ایک جمہوری عمل سے کیا جاتا ہے۔ کم از کم جمہوریت کی اس مثال تک ہمارے ملک کی نام نہاد جمہوری پارٹیاں نہیں پہنچ سکیں۔ ’احباب کو یاد کرو ادوں کہ میرا اس مراسلے سےکسی جماعت کی حمایت کا ہرگز ارادہ نہیں‘۔
  4. س

    ابوظہبی، مصفح کی ایک بلڈنگ میں آگ

    فاتح بھائی ، مجھے بھی بتائیں کہ آپ کو کال گرلز کے ساتھ اتنی ہمدردی کیوں ہے؟؟؟۔:)
  5. س

    ابوظہبی، مصفح کی ایک بلڈنگ میں آگ

    امارات ہی پر موقوف نہیں ،خلیج کے کسی بھی ملک کے بارے میں آزادی اظہار اور میڈیا کی آزادی کے بارے میں سوچنا بھی خود فریبی ہے۔
  6. س

    Saudi-Iran frictions at graves revered by Shiites

    This news was posted on its parent site for the same purpose what we are accomplishing by putting blame on each other. When I came to read this news, there, a couple of days ago my mind alerted me that this news would create a battle of words somewhere but I did not know this war will take...
  7. س

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    سویدا "فواد" صاحب ، ہمیں دوسرے ممالک کی ٹینشن لینے کی بجائے اپنے ملک کی بات کرنا چاہئیے۔ کوئی اسلامی یا غیر اسلامی ملک ہمارے لئیے کبھی آواز نہیں اٹھاتا اور نہ ہی اپنی پالیسیاں دوسرے ممالک کے زیر اثر بناتا ہے ۔ ہمارا پاکستان اس وقت مشکلات میں ہے اور ملت اسلامیہ کب کی مرحوم ہو چکی ،اب ہمیں خود ہی...
  8. س

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    فواد صاحب ، سرخ الفاظ میں مقید آپ ہی کے الفاظ آپ کو دعوت فکر دیتے ہیں کہ سازشی نظریہ کی اصل تعریف کس طرف اشارہ کر رہی ہے۔ جو کچھ آپ نے لکھا ان الفاظ کو وسیع تناظر میں دیکھئیے تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ قدرت کبھی کبھی کس طرح سے انسان کے منہ سے حقیقت کا اقرار کرواتی ہے۔ مجھے بحث برائے بحث کا خبط...
  9. س

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    فواد صاحب ، آپ نے پھر سے دہشت گردی ، سازشی نظریہ اور اس قسم کے چنیدہ الفاظ کے ہیر پھیر کے ذریعہ استعمال سے مجھے یہ سوال کرنے پہ پھر سے مجبور کر دیا ہے کہ 1 دہشت گردی کی عالمی طور پہ متفقہ تعریف تو بتائیں؟ 2۔آپ کے ملک کے آئین کے مطابق دہشت گرد کون کہلاتا ہے؟ 3۔ سازشی نظریہ کب تک سازشی ہوتا ہے...
  10. س

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    تضاد اسی کو نہیں کہتے؟ ایک سانس میں آپ ایک چیز کے وجود سے ہی انکاری ہیں اور دوسرے لمحے اس کی موجودگی کا نہ صرف اقرار کر رہے ہیں بلکہ اس کی کارروائیوں کی جزئیات اور اس کی ہئیت تک کی تفصیلات سے ہمیں آگاہ فرما رہے ہیں۔
  11. س

    سوائن فلو( خنزیری زکام)

    حکیم صاحب کا اتنی قیمتی معلومات فراہم کرنے پہ ممنون ہوں۔
  12. س

    سوائن فلو( خنزیری زکام)

    جناب ، یورپ اور امریکہ کے گرد و نواح پہ بھی کچھ روشنی ڈال دیں۔ میں نے تو جب یورپ کا گرد ونواح دیکھا تو اپنا ایشیا ہی نظر آیا اور میں نے گھبرا کر اطلس بند کر دی۔ :eek:
  13. س

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    بھائی جی ، یہاں کوئی طالبان نہیں۔ سب دوست ہیں ،بس نقطہ نظر میں تھوڑا اختلاف ہوتا ہے اور اسے برداشت کر لینا چاہئیے۔ طالبان اور القاعدہ افسانہ نہیں ۔ یہ ہمیں اوپر پہنچانے والے خود ساختہ "خدائی خدمت گار" ہیں جو کرائے کے قاتل بھی کہلائے جا سکتے ہیں۔ ظفری بھائی سیاست میں متوازن نظریہ رکھتے ہیں آپ...
  14. س

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    سویدا ، ظفری بھائی ، عارف کریم اور گرافکس صاحب ۔ہم میں سے کسی کے پاس بھی اتنے ذرائع نہیں ہیں کہ طالبان کی حقیقت تک پہنچ سکیں۔ لہذا ہم جو کچھ کہتے ہیں وہ دراصل حالات کے تناظر میں ہمارا مشاہدہ ہوتا ہے۔ لیکن ایک ذریعہ ہمیشہ سے ایسا ہے کہ جو بہت سے اسرار کے کچھ پہلوؤں سے پردہ ہٹانے میں مدد گار ہوتا...
  15. س

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    ارے بھائی ، دونوں محترم حضرات ہیں، بھینسیں نہیں:)۔
  16. س

    سانحہ کراچی: دھماکہ خود کش نہیں تھا۔ ایف آئی اے کی رپورت

    کراچی: ایف آئی نے یوم عاشورہ کو کراچی میں ہونے والے افسوس ناک دھماکے کی رپورٹ وفاقی وزارت داخلہ کو پیش کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دھماکا خودکش نہیں تھا بلکہ اسے ٹیلے فونک ریموٹ کنٹرول آلے کی مدد سے کیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دھماکے میں استعمال ہونے والا بارود ایسا تھا جو پچھلے دو دھماکوں...
  17. س

    کراچی سانحہ میں بلیک واٹر اور ایم کیو ایم ملوث ہے۔ لندن پوسٹ

    لیکن ، فرحان صاحب ، اولین مراسلے میں موجود لنک پہ کلک کریں تو یہ خبر اصل متن میں موجود ہے۔
  18. س

    گھس بیٹھیا

    کسی کے گھر میں گھسنا قابل مذمت فعل ہے اور ہم میں سے کوئی بھی اسے پسند نہیں کرے گا ، اسی پر موقوف نہیں گھر میں گھس کر اسے سنگین دھمکیاں دینا اس سے بھی زیادہ قابلِ مذمت بات ہے ، ظاہر ہے اس بات سے بھی کسی کو اختلاف نہیں ہو گا۔ اس شخص کو پولیس نے زخمی کیا اور گرفتار بھی کیا ، بہت اچھا کیا ، امن و...
  19. س

    کراچی سانحہ میں بلیک واٹر اور ایم کیو ایم ملوث ہے۔ لندن پوسٹ

    یقین کریں کہ میں ابھی تک اس سوچ میں ہوں کہ اگر یہ انکشاف مبنی بر حقیقت ہوا تو کس قدر خوفناک حقیقت سے ہمیں واسطہ پڑے گا۔:( حکومت سے پہلے عوام کو اپنے ان مبینہ رہنماؤں سے اس انکشاف کا جواب مانگنا چاہئیے۔
  20. س

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    یہ لیں جی ہماری حاضری ہو گئی۔
Top