نتائج تلاش

  1. س

    کراچی سانحہ میں بلیک واٹر اور ایم کیو ایم ملوث ہے۔ لندن پوسٹ

    بہت اہم انکشاف ہے اس خبر میں۔
  2. س

    ضرب الامثال کا ستیاناس

    ترتیب جیسی بھی ہو بلی کے بھاگ تو جاگ ہی جائیں گے۔;)
  3. س

    ضرب الامثال کا ستیاناس

    جی ہاں ،اور اگر بلی کا نصیب اچھا ہو تو چھینکا گر کر ٹوٹ بھی سکتا ہے۔
  4. س

    ضرب الامثال کا ستیاناس

    "بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا"۔ چھینکا ، لوہے کی پٹیوں سے بنا بیضوی، گول یا مستطیل شکل کا ایک ظرف ہوتا تھا ، جب فریج کا استعمال شروع نہیں ہوا تھا تو خواتین خانہ اس میں سالن یا کھانے پینے کی دیگر اشیاء رکھتی تھیں اور رات کو اسے کسی اونچی کھونٹی پہ لٹکا دیا جاتا یا کسی رسی سے باندھ دیا جاتا تا کہ...
  5. س

    سرد موسم ۔ دل کے دورے کے زیادہ امکانات

    ممکن ہے کہ آپ اپنے تجربے کی بنیاد پہ کہیں کہ سردی کا موسم ٹھنڈ لگنےسے متعلقہ بیماریاں یا زکام لے کر آتا ہے ، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ دل کے دورے کا بھی موسم ہے ۔ مزید یہاں پڑھیں۔
  6. س

    جہاد ازم اور سرد جنگ

    لاس اینجلس ٹائمز میں ٹموتھی رٹن کا "جہاد ازم اور سرد جنگ" کے عنوان سے لکھا یہ کالم پڑھئیے اور سوچئیے کہ کیا "دہشت گردی کے خلاف جنگ" صحیح سمت میں جا رہی ہے یا پھر عالمی امن میں مزید عدم استحکام کا شاخسانہ ظہور پذیر ہونے اوالا ہے؟۔ اور کیا یہ درست ہے کہ دہشت گردی صرف اسلامی مدارس ہی کی وجہ سے...
  7. س

    خواتین شاعرات

    محسن ، بہت خوب لکھا آپ نے۔ اسے اتفاق سمجھئیے یا خواتین کے ساتھ بجلی کی تانیثی نسبت کا کرشمہ کہ جب بھی آپ کو داد دینے کے لئیے لکھنا شروع کیا ، بجلی داغَ مفارقت دے گئی۔ اگر یہ مراسلہ محفل تک پہنچ گیا تو میری چوتھی کوشش کی کامیابی ہو گی۔ مزاح اب معدوم ہوتا جا رہا ہے کہ اس کی جگہ طنز نے لے لی ہے...
  8. س

    قابلِ تقلید

    ایک با ہمت نوجوان کی قابلِ تقلید مثال۔
  9. س

    ایم کیو ایم ۔ منافقت اور سیاست

    لیکن ، فرحان صاحب ، اس دھاگے کا آغاز تو اس پارٹی کے قول و فعل کے تضاد کو عیاں کرنے سے ہوا اور آپ ابھی تک اس کا کوئی جواب نہیں دے سکے کہ این آر او کے معاملہ میں جو مشورہ اس پارٹی نے زرداری کو دیا تھا اب خود اس پہ عمل کرنے سے کیوں گھبرا رہی ہے۔ کیا اسی کو قول و فعل کا تضاد نہیں کہتے؟۔ آپ ابھی اسی...
  10. س

    سارہ پالن 2009 کی سب سے بڑی جھوٹی

    اپنے راجہ صاحب کے بارے میں کیا خیال ہے؟ ارے بھائی ، وہی راجہ پرویز اشرف صاحب پانی اور بجلی کے وزیر۔ مجھے راجہ کے ساتھ پوری ہمدردی ہے یہ خطاب اس کو ملنا چاہئیے تھا سارہ پالن کو نہیں۔
  11. س

    کراچی سی آئی ڈی نے طالبان لیڈر گل محسود اور 7 ساتھیوں کو گرفتار کیا

    فاروق بھائی ، معذرت کے ساتھ عرض کروں ، یہی نظریہ امریکی حکومتوں کا بھی ہے بس طریقہ واردات مختلف ہوتا ہے۔ طالبان انہی کے پروردہ اور تربیت یافتہ ہیں تو انہی کے نقشِ قدم پر ہی چلیں گے۔ میں طالبان کو ہرگز امریکہ کا ساتھی نہیں کہتا ، جناب یہ تو اس کی اولاد ہیں۔
  12. س

    عوام کل کی ہڑتال کامیاب بنائیں، سنی رہبر کونسل

    خود کش حملے سے کتنوں کے پیارے اپنی جان سے گئے ، کتنوں کے سر سے شفقت چھن گئی ، کتنی سہاگنیں بیوہ ہو گئیں ، کتنے پھول زمیں میں مل گئے ، کتنے ارب روپے کی جائیداد اور کاروبار تباہ ہوئے ۔ یہ سب معلومات ہم کیوں جمع کریں؟ ہم متاثرین کے غم کا مداوا کرنے کی سبیل کیوں کریں؟ ہم میں سے کوئی سیاسی مداری ہے...
  13. س

    ایم کیو ایم ۔ منافقت اور سیاست

    لیکن ،فرحان صاحب ، بات تو کچھ اور ہو رہی تھی۔ یہ مت کہیں کہ کون سی جماعت کیا ہے ، یہ بتائیں کہ آپ جس جماعت کی حمایت میں لکھتے ہیں وہ دوسروں سے کیوں کر مختلف ہے؟۔
  14. س

    ایران میں سبز موؤمنٹ کے چہرے کا وہ رخ جو میڈیا میں سامنے نہیں آتا

    ایرانی حکومت کا کہنا ہے کہ چند ممالک اس کے داخلی حالات خراب کرنے میں پیش پیش ہیں۔ کیا ہم اس بات کو مد نظر رکھ کر ایران کی موجودہ کشمکش کا جائزہ لے رہے ہیں؟
  15. س

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    حضرات لگے رہئیے ، آپ لوگوں کی بات چیت سے کچھ اور فائدہ ہو نہ ہو، لوگوں کا قرآن فہمی کی طرف رجحان ضرور بڑھے گا جو بہ ذات خود بہت اچھی بات ہے۔
  16. س

    Nroفہرست میں سنگین غلطیاں

    مغل صاحب ، یہ کہنا تو قبل از وقت ہے کہ خونی انقلاب ہی ہمارا مستقبل ہے ۔ ہاں یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ 2010 اور 2011 ، یہ دو سال ملک کے مستقبل کی جہت ضرور متعین کر دیں گے۔ اب یہ پرانا فرسودہ نظام بین الاقوامی تبدیلیوں اور طاقت کے بدلتے توازن کا مقابلہ کرنے سے قاصر ہے۔ یہ نظام بیلٹ کی طاقت سے بدلے...
  17. س

    کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

    اگر یہی شخص مجرم ہے تو لعنت اس خبیث پر۔
  18. س

    خود کش حملہ آور کی تصویر

    جی ہاں ، ازبک اور تاجک بہت عرصہ سے پاکستان میں ملک دشمن سرگرمیوں میں شریک ہیں لیکن ہماری حکومتوں میں شامل لوگ ان کے خلاف عوامی شکایات کو بھی نظر انداز کر دیتے ہیں۔ اسلام آباد میں اکثر لوگ کہ جو افغانی چہرے مہرے کے ہوتے ہیں وہ درحقیقت ازبک اور تاجک بھی ہوتے ہیں ۔
  19. س

    کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

    انتہائی قابل مذمت حرکت ہے ۔
  20. س

    کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

    نظامی صاحب ، آپ ایک علمی و ادبی شخصیت ہیں کچھ اپنے مرتبہ کا خیال رکھیں۔
Top