نتائج تلاش

  1. س

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    فرخ ، وضاحت کا شکریہ۔ میں کچھ اور سمجھ رہا تھا لیکن آپ کے مراسلے سے بات واضح ہو گئی۔
  2. س

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    اول الذکر بات کچھ تفصیل سے سمجھا دیجئیے۔ ثانی الذکر بات ، ہر غیر جانبدار ذی روح کا امریکہ سے سوال ہے لیکن اس کا جواب کبھی نہیں ملتا۔
  3. س

    عدلیہ دائرہ کار سے تجاوز کر گئی ہے

    عاصمہ جہانگیر کا میں کبھی مداح ہوا کرتا تھا لیکن ان کے کچھ عرصہ سے اوٹ پٹانگ بیانات نے انکے بارے میری سوچ بدل دی۔
  4. س

    19ہزار افراد نے193ارب کے قرضے معاف کرائے

    کتنی اچھی بات کہی آپ نے!!!!!۔:applause:
  5. س

    مرزا غلام احمد قادیانی کا پڑپوتا عبدالرحمان ولد مرزا ناصر مسلمان ہو گیا

    عارف ، اگر آپ قادیانی ہیں تو اس کا اظہار کر دیں تا کہ شکوک کا سلسلہ ختم ہو اور اگر آپ یہ جانتے ہوئے بھی کہ مبینہ تصاویر آپ کے خلاف پروپیگنڈہ کے طور پہ استعمال ہو رہی ہیں ان کو وہاں سے نہیں ہٹاتے تو اس کا کیا مطلب سمجھا جائے؟ ویسے مجھے کسی انسان کے عقیدے اور مذہب پہ اعتراض ہے اور نہ ایسا میرا حق...
  6. س

    اردو کو اقوام متحدہ کی زبان بنائے جانے کے لئے ووٹ دیں

    مجھے تو اس دھاگے کا آج ہی معلوم ہوا سو فوراً ہی ووٹ کاسٹ کر دیا۔ ابھی تک 1907 ووٹ ہوئے ہیں۔
  7. س

    ایم کیو ایم ۔ منافقت اور سیاست

    فرحان صاحب ، ضمیر نام کی بھی ایک چیز ہوتی ہے جو شاید ہمارے سیاستدانوں میں مفقود ہے۔ اور استعفی دینے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ نے اپنے اوپر لگایا الزام تسلیم کر لیا ہے بلکہ یہ اس لئیے دیا جاتا ہے کہ ملزم کا عہدہ اور اثر و رسوخ انصاف کرنے کے عمل پہ اثر انداز نہ ہو سکے۔ جن کے ضمیر مردہ نہ ہوں وہ...
  8. س

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    گرافکس ، آپ شاید فاروقی صاحب کے ذیل کے جملے کی بات کر رہے ہیں۔ کشمیریوں‌کے حقوق کی بات کرنے میں‌کوئی مضائقہ نہیں ہے لیکن کیا ہم پاکستانیوں نے پوری دنیا کا ٹھیکا لے رکھا ہے۔ آپ کو اس میں کیا غلط لگتا ہے؟ فاروقی صاحب نے واضح طور پہ لکھا ہے کہ کشمیر کی بات کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ۔ پھر اس میں...
  9. س

    امریکہ کی نئی افغان پالیسی پر ملیحہ لودھی کا تبصرہ

    امریکہ میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی کا نئی ’امریکی‘ افغان پالیسی پر ایک فکر انگیز تبصرہ یہاں پڑھئیے۔
  10. س

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    غامدی صاحب کو میں نے بھی سنا ہے اور کہیں یہ نہیں محسوس ہوا کہ وہ قرآن و حدیث کو جھٹلاتے ہیں۔ دیگر علماء کی طرح ان کے طریقہ استدلال پہ اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن ان پر الزام لگانا مناسب نہیں۔ میرا خیال ہے اب فواد اور ظفری دونوں برادران اس موضوع سے باہر نکل آئیں تو بہتر ہے۔
  11. س

    تعارف متلاشی

    ان کے ادب کے تو ہم بھی معترف ہیں بس ڈر لگتا رہتا ہے کہ پھر سے تلوار اٹھا کر فتوحات پہ نہ نکل پڑیں:)۔
  12. س

    تعارف متلاشی

    ماشاءاللہ بڑے لمبےعرصہ سے آپ پردیس میں ہیں۔ شگفتہ ادب میں آپ کا انتخاب بہت خوب ہے۔
  13. س

    تعارف متلاشی

    اور ہاں یاد آیا محمود غزنوی کا شکریہ ادا کرنا بھی لازم ہے۔ محمود غزنوی ، بہت شکریہ ۔
  14. س

    تعارف متلاشی

    ساجد منیر ، اردو محفل پہ خوش آمدید۔ بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ محفل پہ ایک اور ساجد کا اضافہ ہو گیا۔ اپنے بارے مزید بتائیے ۔ تعلیم کہاں تک حاصل کی؟ مشاغل کیا ہیں؟ کب سے امارات میں مقیم ہیں؟ وغیرہ وغیرہ۔
  15. س

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    ------------------- ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے اس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے
  16. س

    تاسف دعائے صحتیابی

    ظفری بھائی ، اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
  17. س

    آصف

    ارے بھائی ، تین چیف مارشل لاء ایڈ منسٹریٹرز کیا کم ہیں؟۔:) ویسے آصف صاحب کافی عرصہ سے مفقود ہیں۔ اگر یہ پڑھیں تو محفل پہ واپس آ جائیں انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔
  18. س

    نبیل صاحب کی "وسعت ظرفی" پرانہیں ایوارڈ ملناچاہیے!

    اظفر ، میں نے خود انہیں بڑے احترام سے سمجھایا تھا لیکن یہ نہیں سمجھے۔ منتظمین کے حق میں تو کوئی نعرہ بازی نہیں ہو رہی۔:)
  19. س

    نبیل صاحب کی "وسعت ظرفی" پرانہیں ایوارڈ ملناچاہیے!

    حمزہ ، آپ بڑی خوشی سے تشریف لے جا سکتے ہیں۔ میں نے خود آپ سے عرض کیا تھا کہ اگر آپ کو محفل کے قواعد کی سمجھ نہیں آ رہی تو منتظمین سے ذ پ کے ذریعہ رابطہ کر لیں ، ابنِ سعید نے بھی آپ سے یہی کہا ہے، لیکن آپ ہڑبونگ مچانے پہ تلے ہیں۔ محفل پہ پاک فوج اور ایجنسیوں کی بات کرنے کا مناسب زمرہ سیاست کا...
  20. س

    میرا آئیڈیل ——- زرداری

    متفق سو فیصد متفق کہ این آر او مشرف کا تحفہ ہے لیکن اس سے یہ مطلب تو نہیں بنتا کہ اس سے فائدہ اٹھانے والے چُوچے تھے۔ بے ضمیروں اور ملک کے لٹیروں کو ایک سنہری موقع مشرف نے دیا تھا تا کہ یہ سیاسی ڈرامہ باز اس کے خلاف اپنی زبان بند رکھیں اور ملک واپس آ کر لوٹ مار میں پھر سے مشغول ہو جائیں اور انہوں...
Top