جی ہاں لکھنے والے نے درست لکھا اور معیشت کے ماہرین یہ بات بہت پہلے ہی کہہ چکے ہیں۔ ایک معاشی طاقت کمزور ہو اور دوسری اوپر آ جائے ،یہ بھی کوئی نئی بات نہیں کہ "ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں "۔
جناب ، مسئلہ تو ہماری اپنی بے ثباتی اور بے بضاعتی کا ہے کہ "تیرا کیا بنے گا کالیا" ۔ روس ٹوٹا ، خوشی کے...