نتائج تلاش

  1. عثمان

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    واہ جی واہ۔۔۔ دھاگے غائب بھی ہوجاتے ہیں۔ جادونگری ہوگئی یہ تو۔ :grin: سعود بھائی۔۔ کیا اراکین غائب کئے جاسکتے ہیں؟ میں نے نوید کو غائب کروانا ہے۔ :rollingonthefloor:
  2. عثمان

    اردو اور بلاگ (مکمل کتاب)

    بہترین کاوش ہے!!
  3. عثمان

    اوتار کا میک اپ کرائیں، محفل کے بیوٹی پارلر میں

    ہمم۔۔ ڈاؤن لوڈ تو کرلیا ہے۔ لیکن لگتا ہے کہ اس کے یوزر مینوئل کی چھان پھٹک کرنا پڑے گی۔ ویسے جو طریقہ آزمایا ہے اگر مختصراً بتا سکیں تو راہنمائی کردیں ورنہ خود ہی کوشش کرتا ہوں۔ دلچسپ مشغلہ ہے۔ کچھ سیکھنے کو ہی ملے گا۔ :)
  4. عثمان

    تعارف میم نون کی آمد

    معذرت کی کیا بات۔ اتنا عمدہ کام کرنے پر شکریہ قبول کیجئے! میں اس مقصد کے لئے کئی دنوں سے ہاتھ پاؤں مار رہا تھا۔
  5. عثمان

    اوتار کا میک اپ کرائیں، محفل کے بیوٹی پارلر میں

    اور ہاں۔۔ کونسا سوفٹ وئیر اس مقصد کے لئے استعمال کرتے ہیں ؟
  6. عثمان

    اوتار کا میک اپ کرائیں، محفل کے بیوٹی پارلر میں

    واہ بہت خوب!! بہت شکریہ نوید! :)
  7. عثمان

    میں نے کبھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

    میرے والد دل کے مریض ہیں۔ دو تین مواقع پر میڈیکل ایمرجنسی والوں کو کال کرنے کا اتفاق ہوا۔ محض پانچ منٹ میں کچھ مشینیں اور سازوسامان اٹھائے گھر پہنچ گئے۔ ابو کے کمرے میں وہیں بستر پر انھیں ابتدائی مدد دی ، پھر سٹریچر پر ڈال کر انھیں لے کر یہ جا وہ جا۔ جاتے جاتے ہمیں بس اتنا کہہ گئے کہ چند گھنٹوں...
  8. عثمان

    میں نے کبھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

    یہاں بھی اگر سنگین حادثہ پیش آئے تو پولیس اور ایمبولینس کو بلانا ہوتا ہے۔ تاہم پولیس اور ایمبولینس فی الفور پہنچ جاتی ہے۔
  9. عثمان

    ماورائی فیڈر پر تحاریر کی ترتیب کو سیارہ پر تحاریر کی ترتیب کے موافق کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ اکثر...

    ماورائی فیڈر پر تحاریر کی ترتیب کو سیارہ پر تحاریر کی ترتیب کے موافق کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ اکثر ہیڈ بار پر کلک کرنے سے ترتیب بگڑ جاتی ہے اور پھر بہت مشکل سے ٹھیک ہوتی ہے۔
  10. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بھارتی گیم کو چھوڑیے۔ ہالی وڈ کی The Game ملاحضہ کریں۔ کیا گیم ہے! مائیکل ڈگلس ایک امیر بزنس مین ہے۔ اس کا بھائی شان پین اس کو سالگرہ پر ایک لائیو گیم کھیلنے کی ترغیب دیتا ہے۔ مائیکل ڈگلس صاحب ایک دن گیم والی کمپنی کے آفس جا کر گیم کھیلنے کے لئے خود کو رجسٹرڈ کروا آتے ہیں۔ اور پھر۔۔۔۔ چکر پہ...
  11. عثمان

    میں نے کبھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

    سعودیہ میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لئے کتنے ٹیسٹ دینا پڑتے ہیں؟ یہاں کینیڈا میں ایک تحریری امتحان ، پھر ایک ابتدائی درجہ کا روڈ ٹیسٹ اور پھر فری وے کے لئے روڈ ٹیسٹ۔ ان تین امتحانات (ایک تحریر اور دو روڈ ٹیسٹ) کے بعد جا کر آپ مکمل لائسنس یافتہ بنتے ہیں۔
  12. عثمان

    اردو کی آخری کتاب

    لیکن کاپی رائٹس کے تحت تو کتاب کا کوئی بھی حصہ بلا اجازت شائع نہیں کیا جاسکتا۔
  13. عثمان

    میں نے کبھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

    ایسے ممالک جہاں قانون کی گرفت کمزور ہو۔ لوگ انے وا ڈرائیونگ کرنے کے عادی ہوں وہاں دائیں چلائیں یا بائیں ، آگے یا پیچھے ، آنکھیں بند کرکے یا ٹانگیں سٹیرنگ پر رکھ کر۔۔۔ کیا فرق پڑتا ہے؟ :rollingonthefloor:
  14. عثمان

    اردو کی آخری کتاب

    بعد از موت ۵۰ برس ہے غالباً؟
  15. عثمان

    اردو کی آخری کتاب

    پاکستان میں کسی بھی کتاب کے حقوق کتنے عرصہ تک محفوظ رہتے ہیں؟
  16. عثمان

    تعارف میم نون کی آمد

    نوید بھائی ۔۔ مجھے اپنے اوتار کا میک اپ کروانا تھا۔ اگر وقت ملے تو مدد کیجئے گا۔ بس بیک گراؤنڈ سے سفید رنگ غائب کرانا ہے۔
  17. عثمان

    تعارف میم نون کی آمد

    تبصرے پڑھ کر لگتا ہے کہ دھاگے کا عنوان غلط دے دیا گیا۔ عنوان ہونا چاہیے تھا: ناعمہ عزیز کی شامت :rollingonthefloor:
  18. عثمان

    بن غازی کے غنڈے

    قذافی صاحب اب اپنے عوام پر کلسٹر بم برسا رہے ہیں۔ پیش خدمت ہے خبر اور ویڈیو۔
  19. عثمان

    تاسف ہر دلعزیز فنکار ببو برال انتقال کر گئے

    ابھی چند ہی دن پہلے ایک اور معروف سٹیج فنکار مستانہ بھی انتقال کرگئے تھے۔
Top