زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل
ہاہاہا سری لنکا کے حق میں بہت سے شکستہ دل پاکستانی دعائیں مانگ رہے ہوں گے۔ انھیں سے وصول کرلیں گے۔ :grin:
عثمان
Post #14
اپریل 2، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل
میں تو سری لنکا کی بیٹنگ دیکھوں گا اگر وہ اچھا کھیلے تو! بھارتی بیٹنگ دیکھنے کا کوئی موڈ نہیں۔ :mad:
عثمان
Post #10
اپریل 2، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل
سری لنکن ٹیم کے نام انگریزی میں اور ہندوستانی ٹیم کے نام اردو میں؟ شمشاد بھائی یہ کیوں ؟ :laughing:
عثمان
Post #9
اپریل 2، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
خوبصورت گارڈن ہاؤس
مسٹر کے کے کی تصویر ؟
عثمان
Post #10
اپریل 2، 2011
فورم:
تصاویر
برج الخلیفہ(دنیا کا سب سے لمبا ٹاور)
واہ! کمال کی تصویر ہے۔
عثمان
Post #2
اپریل 2، 2011
فورم:
تصاویر
غیر معمولی پتھر/چٹان
آپ کو یہ تمام تصاویر کہاں سے ملتی ہیں ؟ کیا آپ کسی گروپ کی رکن ہیں ؟
عثمان
Post #7
اپریل 2، 2011
فورم:
تصاویر
سعود بھائی وہ نام کی تبدیلی اور پرانے اکاؤنٹس کی تنسیخ کے متعلق پالیسی پر غور کرنے کی درخواست...
سعود بھائی وہ نام کی تبدیلی اور پرانے اکاؤنٹس کی تنسیخ کے متعلق پالیسی پر غور کرنے کی درخواست کی تھی۔ کوشش کرکے انتظامیہ میں اسے زیر بحث لائیے۔ شکریہ
عثمان
کیفیت نامہ
اپریل 1، 2011
ہار جیت۔
سعود بھائی ۔۔ کوشش کرکے کچھ کہہ ڈالیے۔ آپ کی رائے جاننے کے لئے متجسس ہوں۔ :) باقی آپ کے کھیلوں میں دلچسپی لینے یا نہ لینے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ہماری مبارکبادیں اور نیک خواہشات بہرصورت آپ اور دوسرے ہندوستانی ساتھیوں کے ساتھ ہیں۔:)
عثمان
Post #25
اپریل 1، 2011
فورم:
آپ کی تحریریں
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
اردو محفل پر تمام ہندوستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو! :)
عثمان
Post #482
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
مصباح اب صرف اپنی ناک بچا رہا ہے۔ میچ ختم اے!
عثمان
Post #477
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
افسوس سے ہاتھ ملے گا۔ ٹنڈولکر کا پہلا کیچ اسی نے چھوڑا تھا مڈ آن پر۔
عثمان
Post #465
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
انڈیا کے لئے اب ورلڈکپ جیتنا بہت آسان ہے۔ فائنل میں سری لنکا کو ہرانا ان کے لئے کوئی مشکل نہیں۔
عثمان
Post #461
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
ٹنڈولکر نے پہلا کیچ چھوٹنے کے بعد 60 رنز اضافی بنائے۔ اور دیکھ لیں ۔۔ وہی گلے پڑ گئے۔
عثمان
Post #457
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
دس کھلاڑی آؤٹ پر بھی جیتے گا۔۔ لیکن صرف خواب میں ۔۔ لہذا میں تو دوبارہ سونے چلا۔۔ آخری مبصر دھاگہ مقفل کرکے آئے۔:rolleyes:
عثمان
Post #450
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
بات لے دے کر وہیں کیچز پر آ گئی۔ کیچز ونز میچز۔ چھ کیچ چھوڑ کر یہی کچھ ہونا تھا۔
عثمان
Post #439
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
پاکستان کا کام اب بہت مشکل ہے۔ امید کم ہی دیکھائی دے رہی ہے۔
عثمان
Post #376
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
260 وہاب ریاض نے کمال کی بالنگ کی ہے۔ اب بلے باز بھی کچھ حیا کریں۔
عثمان
Post #282
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
آؤٹ فیلڈ اتنی تیز ہے کہ گیند گیپ سے نکلتی ہے تو چوکا ہوجاتا ہے۔
عثمان
Post #267
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
یہ میچ بہت سنسنی خیز ہونے جارہا ہے۔ مجھ میں تو پاکستان کے پہلے بیس اوور دیکھنے کی ہمت نہیں۔ دو گھنٹے کی نیند لوں گا۔ ساری رات سے جاگ رہا ہوں۔ :noxxx:
عثمان
Post #259
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
بھجی آؤٹ!!
عثمان
Post #255
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top