نتائج تلاش

  1. عثمان

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    وہاب ریاض بہت خوبصورت بالنگ کررہا ہے۔ اس وقت اگر ٹنڈولکر آؤٹ ہوتا تو انڈیا کی بیٹنگ کا تو باجا بج چکا ہوتا۔
  2. عثمان

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    میں صرف دو منٹ کیا کمپیوٹر سے ہٹا ہوں کہ دو آؤٹ ہوگئے۔ :eek::grin: لیکن وہ ٹنڈولکر کے کیچ۔۔۔ کاش!
  3. عثمان

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    ٹنڈولکر کو چار چانس مل چکے ہیں پاکستان کے حالات ٹھیک نہیں لگتے
  4. عثمان

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    انڈیا نے خوب بیٹنگ وکٹ بنائی ہے کہ اپنی بیٹنگ لائن کو فائدہ ہو۔ اب دیکھتے ہیں ٹاس کا کیا بنتا ہے۔
  5. عثمان

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    لیں بھئی پچ رپورٹ کے مطابق تین سو رنز والی پچ ہے۔
  6. عثمان

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    یہ تو صرف پاکستانی صارفین کے لئے ہے کینیڈا سے نہیں دیکھا جا سکتا۔
  7. عثمان

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    کوئی ایسا لنک ہے جس پر سٹار کرکٹ ہائی ڈیفنیشن میں آرہا ہو۔ پچھلے میچ ایسے ہی ایک لنک پر دیکھے تھے لیکن اب وہ وفات پا گیا ہے۔ دوسری سائٹس ہیں تو سہی لیکن کوالٹی اتنی اچھی نہیں۔
  8. عثمان

    پاکسنان انڈیا سیمی فائنل کاؤنٹ ڈاؤن

    بھارتی میڈیا کوئی خبر نہ بھی ہو تو بھی کچھ نہ کچھ گھڑ کر "خبر" بنا ڈالتا ہے۔
  9. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    اور اس کے بعد دمادم مست قلندر ہوگا! :laughing:
  10. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    افریقہ ۔۔ افریکہ نہیں۔ :)
  11. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    خرم بھائی کوئی اچھا سا لنک بتائیے میچ دیکھنے کو۔ پرانی سائٹ پر کچھ پرابلم ہوگئی ہے کھل نہیں رہی۔
  12. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    ہاں بھئی۔۔ اس میچ کے لئے تو واقعی ایک الگ سے دھاگہ کھلنا چاہیے۔
  13. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    بھارتی بیٹنگ پوری طرح فارم میں ہے۔ کیا ٹاپ آرڈر کیا مڈل آرڈر سب ہی اپنا اپنا کردار نبھا رہے ہیں۔ سیمی فائنل بھارت میں ہونے کی وجہ سے بھارت کو کچھ نفسیاتی برتری حاصل ہوگی۔ یہ بھی واضح رہے کہ ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان بھارت سے آج تک نہیں جیت سکا۔ قصہ مختصر یہ کہ پاکستان کے لئے اگلا میچ اب بہت...
  14. عثمان

    بن غازی کے غنڈے

    یہ بتائیں کہ شمالی علاقوں میں طالبانی غنڈے جو پاک فوج کے خلاف لڑ رہے ہیں ان کے بارے میں آپ کے کیا خیالات ہیں؟
  15. عثمان

    برگر انقلاب

    یہ ویڈیو غیر سیاسی زمرے میں لگائی ہے کیونکہ یہ اتنی ہی غیر سیاسی ہے جتنا کہ سیاسی۔:cool:
  16. عثمان

    برگر انقلاب

    پولیس مارے گی تو ہم انقلاب کیسے لائیں گے؟
  17. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    آپ کی کمنٹری کہاں غائب رہی ؟
  18. عثمان

    بن غازی کے غنڈے

    قذافی کا حمایتی ہو یا نہ ہو لیکن دنیا جانتی ہے کہ سعودی عرب کسی جمہوری نظام کی حمایت نہیں کرتا۔ خاص طور پر عالم اسلام میں جہاں کہیں انقلاب کی لہر اٹھتی ہے تو سب سے زیادہ تکلیف آل سعود ہی کو پہنچتی ہے۔ نیز اس حقیقت سے کون واقف نہیں کہ عالم اسلام کا ہر دوسرا ڈکٹیٹر اپنے ملک سے بھاگنے کے بعد سعودی...
Top