وہ کیوں ؟ مایوسی کیسی ؟
اوپنگ ، فیلڈنگ اور وکٹ کیپنگ میں کمزوریاں تو ہیں۔ لیکن ابھی بہت کچھ باقی ہے۔ کواٹر فائنل تو انشااللہ یقینی ہے۔ ہاں آگے اگر پریشر برداشت کرگئے تو کچھ بھلا ہو ہی جائے گا۔
ویسے یہ ورلڈ کپ مجھے کافی سنسنی خیز لگ رہا ہے۔ پچھلے دو ورلڈ کپ کے برعکس اس میں کوئی اکلوتی ٹیم حاوی...