نتائج تلاش

  1. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    1999 کے ورلڈکپ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو پول میچ میں ہرا دیا تھا۔ اس وقت میری توقعات بھی یہی تھیں۔ لیکن فائنل میں کیا ہوا۔۔ نہ پوچھو۔ بہرحال اس بار بہتر ہو۔
  2. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    او بھائی ۔۔ ہتھ ہولا رکھو۔ اس میں اتنا جذباتی ہونے کی کیا بات؟ جس مرضی کو سپورٹ کرو۔ انڈیا انگلینڈ کے میچ میں کچھ ہمارے شیدائی بھی انگلینڈ کی جیت کی دعائیں کررہے تھے۔ وہ یاد نہیں ؟
  3. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    باؤلنگ خوب چل رہی ہے آفریدی کی اب تک ٹورنامنٹ میں۔ اب بیٹنگ بھی کچھ چلنی چاہیے۔
  4. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    آفریدی کی پانچویں وکٹ۔ 130 پر آٹھ آؤٹ!
  5. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    125 پر سات آؤٹ۔ 38 اوورز
  6. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    آئرلینڈ کے اگلے میچ دیکھنے پڑیں گے بھئی۔ گروپ بی میں مقابلہ تو واقعی بہت سخت ہے۔ اُس گروپ کی "کمزور" ٹیمیں اتنی کمزور نہیں۔
  7. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    دیکھی ہے۔ اور بہت خوب ہے۔ دلچسپ بات یہ کہ ایک حقیقی واقعہ پر مبنی ہے۔
  8. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    کبھی تین سو سے اوپر کا ٹوٹل محفوظ سمجھا جاتا تھا۔ اب تو یوں لگتا ہے جیسے بات ہی کوئی نہیں۔
  9. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    اور آئر لینڈ جیت گیا۔ اس ورلڈ کپ کا پہلا اپ سیٹ ہے۔ پچھلے ورلڈ کپ میں انھوں نے ہمیں دکھ دیا تھا۔ بس دعا ہے کہ انگلش کوچ سلامت رہیں۔ :noxxx:
  10. عثمان

    وفاقی وزیر اقلیتی امور شہبازبھٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا

    ہائیں؟؟ تو کیا "گستاخ رسول" شہباز بھٹی سلمان تاثیر ، شیری رحمان و دیگر کی مانند "فی النار" ہونے والوں کی فہرست میں شامل نہیں تھا کیا ؟ قرآن و حدیث سے لوگوں کے قتل کے جواز نکالنے والے کیا کم پڑے گئے ہیں جو اس کار خیر کے لئے اب بلیک واٹر کی ضرورت بھی پڑ گئی۔ "ملعون" کے قتل پر شادیانے بجانے والے...
  11. عثمان

    مس عرب 2009

    او بھائی ۔۔ ٹینشن نہ لے۔ روحانی لوگ جلال میں آتے رہتے ہیں۔ ;)
  12. عثمان

    مس عرب 2009

    باباجی نے تو وہ بھی نہیں پڑھیں۔ :grin:
  13. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    قبلہ یہ کمبخت نیٹ اور کمپیوٹر بھی انہی کا ہے۔ ;)
  14. عثمان

    مس عرب 2009

    یار ۔۔ بابا جی کی باتیں سمجھنے کے لئے تھوڑی "روحانیت" لڑایا کرو۔ :grin:
  15. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    پچھتا تو میں بھی رہا ہوں کہ آخری دو اوور کیوں نہ دیکھے۔ بیٹنگ وکٹ پر 338 ایک اچھا ٹوٹل تھا جس کا دفاع اتنا مشکل نہ ہونا چاہیے تھا۔ اس حوالے سے دیکھا جائے تو بھارتی ٹیم گھاٹے میں رہی ہے۔
  16. عثمان

    لاہور میں برفباری ہو تو کیسا ہو؟

    ژالہ باری کی اطلاع ہے۔ برف باری کی نہیں۔ :) جن زمانوں میں میں لاہور میں تھا تب کم سے کم درجہ حرارت شائد ایک سینٹی گریڈ دیکھ رکھا ہے۔ سنا ہے میرے جانے کے بعد صفر اور حتی کہ منفی بھی دیکھنے میں آچکا ہے۔ لیکن بہرحال سردی کی شدت اتنی نہیں کہ برف باری کی نوبت آسکے۔ لیکن دنیا بھر میں ہونے والی...
  17. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    ہمت علی ہمت کریں!
  18. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    اب ورلڈ کپ میں کچھ امید بندھی ہے۔ ورنہ سکینڈلز نے تو مایوس ہی کررکھا تھا۔ اس میچ میں خیر سے کتنے کیچ چھوڑے ہیں؟
  19. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    میرے پاس میچ دیکھنے کو تو کوئی ذریعہ ہی نہیں۔ بس کرک انفو پر ہی سکور فالو کررہا ہوں۔ :(
  20. عثمان

    تبصرہ کریں

    شیشہ پی رہے ہیں ؟ بری بات! :noxxx:
Top