کیا اصول صرف چار ہی تھے؟
یا منتظمین بھی اکتا گئے ہیں ؟:confused:
چلیں میں بھی ایک "اصول" کی درخواست کئے دیتا ہوں۔:praying:
اگر کوئی رکن چند سال مسلسل غیر حاضر رہے تو اس کی رکنیت معطل کرکے رکنیتی نام کسی ضرورت مند کو دے دیا جائے گا۔ جیسے ایک عثمان صاحب پچھلے پانچ برس سے میرے نام کی رکنیت ضبط...