یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ ریمنڈ ڈیوس امریکی سی آئی اے کا اہلکار ہے جو پاکستان میں امریکی تخریب کارانہ مشن پر تھا۔ اس کیس کے باقی معاملات انشااللہ پاکستانی عدالتوں میں طے ہونگے۔ اس دھاگے میں آپ نے کافی شاندار "پرفارمنس" دیکھائی ہے۔ جس کی بہرحال میں آپ کو داد دیتا ہوں۔ لیکن میرے خیال میں ٹائم پورا...