نتائج تلاش

  1. عثمان

    آج کا منظر

    شائد آپ منجھے ہوئے کہنا چا رہے ہیں۔ لیکن یہ بھی ٹھیک نہیں ہے۔ فراڈیوں ، موقع پرستوں ، منافقین اور دھوکہ بازوں کے لئے کچھ اور الفاظ استعمال ہوتے ہیں۔
  2. عثمان

    16دسمبر: ایک سانحہ عظیم

    ہاہاہا۔۔۔ صدیق سالک فراڈیے نے سب سے بڑی خرابی کا ذکر تو سرے سے کیا ہی نہیں۔ کرتا بھی کیسے! بنگالی بھائیوں کو جشن آزادی مبارک ہو!
  3. عثمان

    وکی لیکس کے بانی جولین اسانژ لندن میں گرفتار

    مثلاً ؟ کونسی جانیں؟ کہاں کی ؟ امریکہ کا قانون ساری دنیا پر لاگو ہے ؟ مقدمہ کہاں درج ہوگا؟ آزادی صحافت کے نعرے بند کریں۔ یا یہ ڈرامے بند کریں۔
  4. عثمان

    ایک کہانی

    بہت خوب! اپنے بلاگ کو اردو سیارہ پر رجسڑڈ کروالیں۔ اپنی تحاریر بلاگستان اور محفل دونوں پر شئیر کریں۔
  5. عثمان

    طالبان اور مولانا فضل الرحمن

    میں نے تو اپنے پہلے تبصرے میں ہی کہا دیا تھا :
  6. عثمان

    طالبان اور مولانا فضل الرحمن

    وہ اور ان کے ہمنوا تو آسمان پر سورج اور چاند سے بھی انکار کرسکتے ہیں۔ یہ تو پھر طالبان ہیں۔
  7. عثمان

    طالبان اور مولانا فضل الرحمن

    مولانا ڈیزل تو طالبان فتنہ کے وجود ہی سے انکاری ہیں۔ خیر حیرانی کی بات نہیں کہ ایسے جغادری اچھی خاصی تعداد میں مل جائیں گے۔ یہ پاکستان بھر میں ہونے والے دھماکے کسی خلائی شتونگڑوں کا کارنامہ ہوگا۔ جو ظاہر ہے کسی یہودی کے ایجنٹ ہونگے۔ دیکھو ذرا کیسی کیسی تھیوریاں آتی ہیں۔
  8. عثمان

    شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری!

    منتظمین محفل سے درخواست ہے کہ ایک عدد "روحانی ایوارڈ" کا بھی بندوبست کرے۔انتخاب کی ضرورت نہیں۔ ایک روحانی شتونگڑا دستیاب ہے۔
  9. عثمان

    شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری!

    باوا جی یہودیوں کو چھوڑیں کہ ان لوگوں کو تو آپ نے تصاویر میں ہی دیکھا ہوگا۔ آپ کو الزام نہیں دیتا۔ جسمانی معذوری کی طرح ذہنی معذوری بھی کوئی چیز ہے۔ عقل اللہ کی دین ہے جسے دے جسے نہ دے۔ فی الوقت آپ مجھے یہ بتائیں کہ جناتی شوگر کے لئے کونسی پھکی درکار ہے۔ میرے قبضے میں بڑا طالبانی قسم کا شتونگڑا...
  10. عثمان

    اخروٹ کا حلوہ

    سوری! محفل کے قوانین کے رو سے مراسلے میں ای میل اور بنی بنائی ڈش مہیا کرنا منع ہے۔ :cool:
  11. عثمان

    شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری!

    باباجی۔۔ جناتی شوگر اور انسانی شوگر میں فرق ہے۔نیز جس طرح انسانی شوگر فی الوقت لاعلاج ہے اسی طرح روحانی مغز بھی لاعلاج ہے۔ :cool:
  12. عثمان

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید! دیدار تصویر سے تو میں محروم رہا ہوں۔ لیکن یہ بات ہے کہ ایک تصویر کی کئی پروفائلز نیٹ پر مل جاتی ہیں۔ اور ظاہر ہے کہ یہ اس بات کا ثبوت ہوتا ہے کہ مذکورہ خاتون خوش شکل ہیں۔ آپ اسے پیمانہ خوش شکلی بھی کہہ سکتے ہیں۔ :cool:
  13. عثمان

    ویڈیو ٹیوٹوریل مانیٹر ڈسپلے الٹا ہو جائے تو۔۔۔!

    اب سمجھ آیا آپ کے عجیب و غریب مراسلوں کا راز! :eek:
  14. عثمان

    مدد درکار ہے!!

    بری بات! سکول کا کام دوسروں سے نہیں کرواتے۔ :shameonyou:
  15. عثمان

    پیسے گننے والی انگوٹھی

    انگوٹھی بھی ڈیجیٹل ہی ہے بھیا ! :cool: شائد آپ یہ کہنا چا رہے ہیں کہ اس ای بینکنگ کے دور میں کیش گننے کی کیا ضرورت ۔ متفق ہوں۔ :)
  16. عثمان

    سزا تجویز کریں

    اب تو آلائشیں بھی گل سڑ گئیں ہے۔ کوئی نیا ایشو تجویز کرنا پڑے گا۔ :rolleyes:
  17. عثمان

    لیموں قدرت کا انمول تحفہ

    لیموں نچوڑنے کے بھی کام آتا ہے۔ جہاں کہیں کسی کے ساتھ مفت کا کھانا کھانا ہو۔ ایک لیموں نچوڑ کر بیٹھ جائیے۔ میزبان کو مندرجہ بالا اقتباس سنا کر نچوڑے گئے لیموں کی اہمیت جتائیے اور مفت کھانا کھائیے۔:grin:
  18. عثمان

    سلسلہ: محفل کے سنہرے اصول

    جی ہاں۔۔ اور جو لوگ بدکلامی سے اجتناب نہیں برت سکتے نیز خوش کلامی سے قاصر ہیں انھیں چاہیے کہ میری طرح خودکلامی کی کوشش کریں۔ :)
  19. عثمان

    تازہ ہولوکاسٹ!

    ہر گذرتا لمحہ تاریخ کا حصہ ہی ہوتا ہے۔ چاہے واقعات کا تسلسل جاری ہی کیوں نا ہو۔ دوبارہ ٹرائی کریں۔
  20. عثمان

    تازہ ہولوکاسٹ!

    دائیں اور بائیں۔۔دونوں اطرف تصاویر میں تاریخ بیان کی گئی ہے۔ دلچسپ کہ آپ نے اپنی من پسند تاریخ ہی کا انتخاب کیا ہے۔
Top