جو قیمتیں میں نے بیان کی ہیں وہ عراق جنگ سے پہلے کی ہیں۔
آپ کی بتائی گئی قیمتوں سے تو لگتا ہے کہ کئی دہائیاں بیت چکی ہیں۔ :)
اور قیمتوں کا جو طریقہ لین دین آپ نے بتایا ہے اس میں بھی بڑی حیرت انگیز تبدیلی ہے۔ آدھی قیمت پر تو میں نے قالین بیچنے والے اور صدقے کے بکرے فروخت کرنے والے ہی دیکھے تھے۔...