پچھلے کئی ہفتوں سے یہی مسئلہ ہے۔ تمام تصاویر محض لنک کی صورت میں دیکھائی دیتی ہیں۔ کلک کرکے الگ ونڈو میں دیکھنا پڑتا ہے۔
اب تو لنک لگانے میں بھی دشواری ہے۔
جلدی تو کوئی نہیں بلکہ میں تو شمشاد بھائی سے درخواست کرنے لگا تھا کہ دھاگے کی بجائے ایک نیا زمرہ کھول لیا جائے۔ خوشی کا زمرہ۔ امید ہے کبھی نہ کبھی تعارف بھی حاصل ہوجائے گا :cool: