نتائج تلاش

  1. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    شمشاد بھائی کواٹر فائنل تو مخالف گروپ کے ساتھ کھیلا جائے گا۔ زمبابوے کہاں سے آگیا ؟
  2. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    لیکن پاکستان کا آخری میچ آسٹریلیا سے ہے۔ آسٹریلیا اب تک کوئی میچ نہیں ہارا۔ گروپ میں اول آنے کے لئے آسٹریلیا کو ہرانا ضروری ہے۔ پھر ہی صورتحال واضح ہوگی۔
  3. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    جنوبی افریقہ کے اگلے دو میچ آسان ہیں۔ آئرلینڈ اور بنگلہ دیش کے ساتھ۔ نظر تو یہی آتا ہے کہ جنوبی افریقہ ہی اول رہے گا گروپ بی میں سے۔ گروپ بی کے میچ سنسنی خیز ہیں۔ اپنا گروپ اے تو بس ٹھنڈا ہی ہے۔
  4. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    بہرحال 296 کا ٹارگٹ بھی کم نہیں تھا۔ اس ورلڈکپ میں یہ دوسرا موقع ہے کہ انڈیا بڑے ٹارگٹ کا دفاع نہیں کرپایا۔ انگلینڈ کے خلاف 327 کرنے کے باوجود میچ ٹائی ہوگیا۔ اگرچہ انڈیا اس ورلڈ کپ میں فیورٹ ہے لیکن اب تک کی کا کردگی اتنی متاثر کن نہیں دکھائی دیتی۔
  5. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    صرف انیش نہر ا ہی نہیں۔۔ ہندوستانی بیٹنگ مڈل آرڈر نے ستیاناس کیا۔ ورنہ ساڑھے تین سو کا ٹارگٹ تو یقینی تھا۔
  6. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    اور ساؤتھ افریقہ جیت گیا۔
  7. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    انڈیا کو 251 پر ایک آؤٹ پر چھوڑ کر سونے چلا گیا۔ اب لگایا تو پوری ٹیم 296 پر ڈھیر۔۔:eek::eek::eek:
  8. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    آج کا مقابلہ سخت ہے۔ دونوں ٹیمیں کواٹر فائنل تک تو پہنچ ہی چکی لیکن گروپ رینکنگ کے لئے آج کا میچ اہم کردار ادا کرے گا۔
  9. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    چلیں اچھا ہے۔ پورے ورلڈکپ پر ہونے والی گفتگو کا ریکارڈ ایک ہی جگہ رہے گا۔
  10. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    یہ دھاگہ غیر مقفل ہی رہے گا ؟
  11. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    لو وئی۔۔ اب ویسٹ انڈیز والے تُن کے رکھ رہے ہیں۔ پچھلے پانچ اوورز میں 55 رنز بنے۔ اکتالیس اوورز کے اختتام پر 209 رنز۔ آؤٹ ابھی بھی تین ہی ہیں۔
  12. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    لیں بھئی آئرلینڈ نے تو ویسٹ انڈیز کو نَپ کے رکھا ہے۔ چھتیس اوورز کے اختتام پر ویسٹ انڈیز کے 154 پر تین آؤٹ ہیں۔
  13. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ریٹنگ دیکھ لیا کرو نا پہلے۔
  14. عثمان

    وفاقی وزیر اقلیتی امور شہبازبھٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا

    چلئے کم از کم آپ نے طالبان اور کالعدم تنظیموں کو دہشت گرد تو تسلیم کیا ورنہ یار لوگ تو انھیں "اسلام کا سپاہی" اور "مجاہد" سمجھنے پر مصر رہتے ہیں۔ رہا شہباز بھٹی تو اس کے قتل کے محرکات وہی ہیں جو گورنر کے قتل کے تھے۔ لاہور سے لے کر کراچی تک مذہبی دہشت گردوں کے جلسوں اور خطبات میں دی گئی دھمکیاں...
  15. عثمان

    وفاقی وزیر اقلیتی امور شہبازبھٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا

    لو بھئی اس ریمنڈ ڈیوس شو کا سب سے زیادہ اگر کسی کو فائدہ ہوا ہے تو وہ مذہبی دہشت گرد اور ان کے ہمدرد ہیں۔ ایک طرف تو ریمنڈ ڈیوس پر خوب گلی گلی سیاست چمکاؤ۔ اور دوسری طرف مودا اغیار پر ڈال کر پاکستان بھر میں ہزاروں لوگوں کو خون میں نہلانے والے طالبانی غنڈوں ، مذہبی دہشت گردوں اور کالعدم دہشت گرد...
  16. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یہ پہلو اس فلم میں دکھایا گیا ہے۔ غور کیجئے گا۔ گہرا سانس چھوڑ کر نشانہ لگاتے دکھایا گیا ہے۔
  17. عثمان

    وفاقی وزیر اقلیتی امور شہبازبھٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا

    کیا شہباز بھٹی کو ریمنڈ ڈیوس نے قتل کیا ہے ؟
  18. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    ایسے وکٹ کیپر کے ساتھ بڑے میچ میں کامیابی مشکل ہے۔ کبھی ہاتھ آیا کیچ چھوڑتا ہے کبھی سٹمپ۔ :mad:
  19. عثمان

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    کامران اکمل نے تو مروا دیا۔
Top