نتائج تلاش

  1. عثمان

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    چودہ رنز کھائے ہیں عمر گل نے اس اوور میں۔
  2. عثمان

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    واضح رہے کہ پاکستان نے اب تک اس ٹورنامنٹ میں سب سے بڑا چیز آسٹریلیا کے خلاف کی تھا جو کہ 177 تھا۔ آپ پتا لگے گا کہ بیٹنگ لائن اپ کتنے پانی میں ہے۔ واضح رہے کہ انہی بلے بازوں نے آج یہ کیچ بھی چھوڑے ہیں۔
  3. عثمان

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    عمر گل کی بالنگ آج اچھی نہیں رہی۔ پہلے سہواگ سے مار کھا رہا تھا اب رائنا سے
  4. عثمان

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    وکٹ مشکل نہیں۔ آؤٹ فیلڈ بھی تیز ہے۔ آغاز میں کہا جارہا تھا کہ اس وکٹ پر تین سو بنانا مشکل نہیں۔ بس پاکستانی بلے باز اعتماد کے ساتھ بیٹنگ کریں اور چھوڑے ہوئے کیچز کا ازالہ کریں۔ انشااللہ خیر رہے گی۔
  5. عثمان

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    اندازہ کرلیں فیلڈنگ نے کتنا نقصان پہنچایا۔ کیا معلوم دو سو سے پہلے ہی آؤٹ کرچکے ہوتے۔
  6. عثمان

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    ٹنڈولکر نے اپنا پہلا کیچ چھوٹنے کے بعد 60 رنز اضافی بنائے۔
  7. عثمان

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    پاکستان کھیلے گا تو پتا لگے کا۔ اللہ کریں انڈین بھی انے وا کیچ چھوڑیں۔
  8. عثمان

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    وہاب ریاض نے تو شعیب اختر کی جگہ اپنی سلیکشن کا حق ادا کردیا ہے۔ اب جو بدمعاش کیچ چھوڑ رہے ہیں انھیں چاہیے کہ کچھ غیرت کھائیں اور بیٹنگ میں کچھ کر کے دکھائیں۔ :mad:
  9. عثمان

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    اور دھونی آؤٹ ! آفرین ہے بالروں پر کہ ایسی گھٹیا فیلڈنگ کے باوجود ایسی بہترین بالنگ!
  10. عثمان

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    اللہ کرے دو سو ستر سے قبل ہی آؤٹ کردیں۔ ورنہ ۔۔:confused:
  11. عثمان

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    نہیں یار۔۔ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے میچ میں فیلڈنگ کا معیار بہت اعلیٰ تھا۔
  12. عثمان

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    بالروں نے واقعی بہت محنت کی ہے۔ لیکن فیلڈر ہیں کہ مروانے پر تلے ہیں۔
  13. عثمان

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    کاش پاکستانی فیلڈنگ کا معیار آج کچھ بہتر ہوتا۔۔ تو اس وقت بہت اچھی پوزیشن میں ہوتے۔
  14. عثمان

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    اور ٹنڈولکر آؤٹ۔۔۔ چار کیچ چھڑوا کر بھی سنچری نہیں بنا پایا۔۔۔ ہاہاہا اللہ اکبر!
  15. عثمان

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    اتنے کیچ میرے چھوٹے ہوتے تو سنچری تو میں بھی کرجاتا یہ تو پھر ٹنڈولکر ہے۔
  16. عثمان

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    ٹنڈولکر کے چار کیچ چھوڑ چکے ہیں۔ یہ لوگ کیا کررہے ہیں ؟؟
  17. عثمان

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    ٹنڈولکر کا پانچواں چانس ۔۔ کامران اکمل نے کیچ چھوڑ دیا۔
  18. عثمان

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    اور اب ایک چوکا دے دیا۔ پاکستان کی بالنگ خوب ہے۔ لیکن فیلنڈنگ ساری محنت کا بیڑا غرق کرنے پہ تُلی ہے۔ :mad:
Top