نتائج تلاش

  1. عثمان

    یہ ہیں ہمارے سینئر صحافی

    صرف صحافی اور سیاستدان ہی نہیں ۔۔ پوری قوم ہی کی یہ اوقعات ہے۔ محض نمونہ ہے یہ کل قوم کا! گالیاں بکنے سے قبل حسن نثار نے بات ٹھیک ہی کہی تھی۔
  2. عثمان

    میں نے کبھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

    جب میں پردیس نیا آیا تھا تو سڑکوں پر بڑی حیرت انگیز بات یہ دیکھی کہ یہاں کوئی ہارن نہیں بجاتا۔ ہاں اگر کوئی سنگین غلطی کا ارتکاب کرنے لگے تو کوئی دوسرا ڈرائیور ناگواری کا اظہار ہلکا سا ہارن بجا کر کر دے گا۔ ہارن بجانے والے کو فٹ پاتھ اور ارد گرد کے لوگ گھور کر دیکھتے ہیں۔ بس یوں سمجھ لیں کہ اکثر...
  3. عثمان

    تعارف میم نون کی آمد

    بہت شکریہ! :)
  4. عثمان

    تعارف میم نون کی آمد

    لو بھئی۔۔ میں سوچ رہا ہوں کہ جب تک مجھے نک کے لئے اپنا نام نہیں مل جاتا میں بھی نام کے ساتھ سابقہ لاحقہ لگا کر کام چلا لوں۔ شمشاد بھائی میری بھی مدد کریں۔
  5. عثمان

    ایم کیو ایم پنجاب میں

    مجھے تو یہ ویڈیو بہت پسند ہے!
  6. عثمان

    عمرخیام کےساتھ ساتھ

    یہ عمرخیام پہاڑی صاحب تو بھانڈ اعظم معلوم ہوتے ہیں۔ انھیں ایک ہی دفعہ یہاں لے آئیے۔
  7. عثمان

    عمر خیام پہاڑی کے لطیفے

    اب کوئی کشمیری لطیفہ بھی ہوجائے۔۔ کیا خیال ہے؟
  8. عثمان

    ہائر ایجوکیشن کمیشن ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ آپ کیا کہتے ہیں؟

    یہ بات بھی میرے علم میں آئی ہے کہ سابقہ دور حکومت میں پاکستان کا تعلیمی بجٹ (یا شائد ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بجٹ) تقریبا ۴۰ ارب روپے تھا جو اب گھٹ کر صرف ۱۱ ارب روپے رہ گیا ہے۔ :eek: وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ بنک رپٹ اور کرپٹ حکومت کے پاس پیسے ہی نہیں۔
  9. عثمان

    ہائر ایجوکیشن کمیشن ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ آپ کیا کہتے ہیں؟

    زیادہ تفصیل تو مجھے بھی معلوم نہیں۔ لیکن وہ دوست جو ہائر ایجوکیشن کمیشن کی سکالرشپ سے مستفید ہوئے ہیں ان سے اس کی بڑی تعریف سنی تھی۔ اس ادارے نے نہ صرف ہزاروں مستحق طلبا کو بیرون ملک اعلیٰ تعلیم دلوائی بلکہ پاکستان میں بھی بہت سے محققین کے لئے علم و تحقیق کے واسطے فنڈز مہیا کیے۔ اس ادارے کے دور...
  10. عثمان

    آئی سی سی ورلڈ کپ 2011 کی ٹرافی

    لیجئے۔ آئی سی سی کی وضاحت آگئی ہے۔
  11. عثمان

    آئی سی سی ورلڈ کپ 2011 کی ٹرافی

    ۱۹۹۹ء کے ورلڈکپ سے یہ رواج ہے کہ آئی سی سی اصل ٹرافی صرف فائنل والے دن فاتح ٹیم کو تھماتی ہے۔ اس کے بعد اصل ٹرافی واپس لے کر اس کا ماڈل فاتح ٹیم کے حوالے کردیا جاتا ہے۔ اصل ٹرافی مستقل طور پر آئی سی سی ہی کی ملکیت ہے۔ بالکل اسی طرح جس طرح فٹ بال کے ورلڈکپ میں ہوتا ہے۔ بہرحال یہ مہر نہ ہونے والی...
  12. عثمان

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    میں اکثر اوقات موبائل فون کے بغیر ہی گزاراہ کرلیتا ہوں۔
  13. عثمان

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید!
  14. عثمان

    آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل

    اردو محفل پر تمام ہندوستانی ساتھیوں کو ورلڈکپ کی جیت بہت بہت مبارک ہو!
  15. عثمان

    آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل

    یوراج سنگھ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار دیے گئے ہیں۔ آئی سی سی نے ٹوٹر پر اعلان کیا ہے۔
  16. عثمان

    آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل

    امپائر علیم ڈار ناقابل شکست رہے ہیں۔ اس ورلڈکپ میں اب تک ان کا کوئی بھی فیصلہ تھرڈ امپائر نے تبدیل نہیں کیا۔
  17. عثمان

    آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل

    اچھا کھیلا انڈیا نے۔ فتح زیادہ دور نہیں۔
  18. عثمان

    آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل

    ٹاس دو دفعہ کرنا پڑا۔ کرک انفو یہ خبر دے رہا ہے : There's some confusion over who's won the toss. What drama. And they are doing a re-toss. No one heard who called what. Kumar Sangakkara have won the re-toss. Sri Lanka will bat, a massive moment.
  19. عثمان

    آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل

    لیجئے سری لنکا ٹاس جیت کر بیٹنگ کررہا ہے۔
Top