نتائج تلاش

  1. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    لیکن اس کا اختتام بہت ہی بھونڈا ہے۔
  2. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    چلو فیر دیکھتے ہیں۔
  3. عثمان

    طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم

    امریکہ کے شر کا شکار کیا ہونا ہے۔ پاکستان اپنے پالتوں غنڈوں کے شر کا شکار ہوگیا ہے۔ دہائیوں تک دوسرے ممالک کو "جہاد" کے نام پر غنڈے سپلائی کرتے رہے۔ اب یہی سنپولیے سانپ بن کر پاکستان ہی کو ڈس رہے ہیں۔ جیسا بؤ گے ویسا کاٹو گے۔
  4. عثمان

    طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم

    فواد صاحب ، ویسے تو غاصبوں پر لعنت ہو۔ لیکن مذہبی غنڈوں کے باپ بن لادین کا وجود ختم کرنے پر مبارک باد وصول کیجئے۔ اور یہ بتائیے کہ ایسا ہی آپریشن آپ کوئٹہ میں ملا بمبار کے خلاف کب کررہے ہیں ؟
  5. عثمان

    طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم

    طالبانی قاتلوں نے اپنی جنونیت نکال لی ہے بھائی۔۔ چار سدہ میں اسی افراد مذہبی قاتلوں کے ہاتھوں شہید ہوچکے ہیں۔ ان کے لئے بھی کوئی رونے والا؟ کوئی رونے والی؟
  6. عثمان

    طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم

    واہ جی واہ ۔۔ ادھر تو مذہبی دہشت گردوں کی حمایت میں پوری چوپال لگی ہے۔
  7. عثمان

    اردو سیارہ ورکشاپ

    تھوڑی تفصیل بتائیے کہ کیا تبدیلی متوقع ہے ؟
  8. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہمم ، شروع کرتا ہوں پھر اس ویک اینڈ پر۔۔
  9. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    تو کیا اب یہ اختتام نہیں ہوتا؟ آج کل کیا رواج ہے ؟
  10. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    نائر یا نیو نائر ڈرامہ بھی چلے گا۔۔ آج کل موڈ اس جینر پر آیا ہوا ہے۔
  11. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کوئی اچھا سا لیگل یا کورٹ ڈرامہ بتا یار۔۔
  12. عثمان

    اسامہ بن لادن ہلاک ہوگئے، صدر باراک اوبامہ کا اعلان

    قصہ تمام نہیں ہوا۔ قصہ تو ابھی شروع ہوا ہے۔ کسی دور دراز پہاڑی غار کی بجائے پاکستان کے ایک بڑے شہر میں ملٹری اکیڈمی سے کچھ فاصلے پر اتنے مطلوب بندے کا ملنا بڑی اہمیت کھتا ہے۔ دنیا تو عرصہ سے کہہ رہی ہے کہ پاکستان میں مذکورہ دہشت گرد چھپے ہوئے ہیں۔ ادھر آپریشن کرو۔ اب تو یہ بات ثابت ہوگئی۔ کل کو...
  13. عثمان

    اسامہ بن لادن ہلاک ہوگئے، صدر باراک اوبامہ کا اعلان

    کالی اور سفید دھاڑی پر پریشان ہونے والوں نے کیا کبھی خضاب کے بارے میں نہیں سنا؟ :laughing:
  14. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ناں جی ۔۔ فلم تو ہم صرف ہالی وڈ کی دیکھے ہے۔ ہالی وڈ کی ہے تے گل کرو۔ چنگی سی کوئی انگریزی فلم بتا یار۔
  15. عثمان

    بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ

    :rollingonthefloor:
  16. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Catch Me If You Can دیکھی۔ یہ فلم ایک حقیقی کردار Frank Abagnale پر مبنی ہے۔ فرینک ابیگنیل ساٹھ کی دہائی کا ایک معروف جعلساز تھا۔ جعلی چیک بنا کر لاکھوں ڈالر بٹورے۔ جعلسازی کے ذریعے ایک ہوائی کمپنی کا پائلٹ بن گیا اور مفت کے سفر کے مزے لوٹے۔پائلٹ کا بہروپ چھوڑا تو ڈاکٹر کا روپ دھار کر ایک ہسپتال...
  17. عثمان

    المانیہ او المانیہ ۔ جرمنی کی سیر ۔ تبصرے اور تجاویز

    اور کوٹ سے یاد آیا کہ دس برس پہلے تک پاکستان میں سکول کالج کے لڑکے تنگ جینز کی پینٹ پہننے کے شوقین تھے۔ وہ تو یہاں آ کر معلوم ہوا کہ ادھر یہ خواتین کا لباس ہے یا پھر ہم جنس پرستوں کا۔ :noxxx:
  18. عثمان

    المانیہ او المانیہ ۔ جرمنی کی سیر ۔ تبصرے اور تجاویز

    یہ "پیپ شو" تو کسی زمانے میں پاکستان میں بھی دستیاب تھا۔ حیرت ہے کہ لوگ یورپ جا کر بھی یہ دیکھنے کے شوقین تھے۔ :grin:
  19. عثمان

    المانیہ او المانیہ ۔ جرمنی کی سیر ۔ تبصرے اور تجاویز

    دلچسپ بیان ہے۔ تاہم اگر زمانہ سفر بھی لکھ دیتے تو اندازہ ہوجاتا کہ کب کی صورتحال ہے۔ :)
Top