قارئین گرامی !
مذکورہ ووٹنگ محض ایک رائے ہے جو نشریاتی ادارے نے اپنے قارئین سے مانگی ہے۔ بلکل ایسے ہی جیسے اردو محفل ، بی بی سی اردو اور دوسری لاکھوں سائٹس پہ اپنے قارئین کا ردعمل جاننے کے لئے بذریعہ ووٹنگ رائے لی جاتی ہے۔ اس رائے کا سکول کی انتظامیہ کے فیصلے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ رائے بھلے...