نتائج تلاش

  1. عثمان

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    ارے ۔۔ آپ پاکستان سے باہر برطانیہ میں پیدا ہوئیں اور وہیں پلی بڑھیں لیکن پھر بھی آپ اردو باآسانی لکھ اور پڑھ لیتی ہیں۔ میں نے تو یہ بہت کم دیکھا ہے۔ لکھنا پڑھنا تو درکنار ، پردیس میں پیدا ہونے والے پاکستانیوں کے بچے اردو مشکل ہی سے بول سکتے ہیں۔ :)
  2. عثمان

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    مچھ منڈے نے ملا صاحب کو بار بار موقع دیا اپنی بات کلیر کرنے کو ، لیکن اس وقت تک تیر کمان سے نکل چکا تھا۔ ;) ملا صاحب موضوع سے ہٹ کر وہی فتوی بازی اور چھلانگیں مارنے پر مجبور ہوگئے جو ملا طبقے کا خاصہ ہے۔ چلئے ملا صاحب کی مدد آپ کردیجئے۔ :)
  3. عثمان

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    کھسیانی بلی کھمبا نوچے والا محاورا آپ پر واقعی چست ہورہا ہے۔ اس تھریڈ کا موضوع بالکل واضح ہے۔ ویڈیو میں ملا صاحب کی جہالت بھی بالکل واضح ہے۔ تاہم موضوع کو زیر بحث لانے کی بجائے آپ بے پر کی اڑا رہی ہیں۔ تو ایک خاتون جو ریپ یا گینگ ریپ کا شکار ہوئی ہے ، وہ اپنے پر ہونے والے ظلم کی شکایت درج کرانے...
  4. عثمان

    اردو سیارہ ورکشاپ

    سیارہ کو محض ایک فیڈ ایگریگیٹر تک محدود کرکے کسٹمائزیشن کی سہولت مہیا کردیں۔ بہت سے مسائل سے جان چھوٹ جائے گی۔
  5. عثمان

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    کوٹیشن مارکس میرے دیے ہوئے نہیں۔ میں ویڈیو دیکھ کر ملامت کررہا ہوں۔ میرا تبصرہ واضح ہے بالکل ویسے جیسے آپ کا درد ملا واضح ہے۔
  6. عثمان

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    ساتویں منٹ کو غور سے سنیے۔ بقول اس ملا کے اگر گواہ موجود نہیں ہیں تو عورت کو خاموش رہنا چاہیے۔ ملا کا تقابل "مچھ منڈا" سے ایک ملا ہی کرسکتا ہے۔ ملا دراصل ایک ذہنیت کا نام ہے۔ یہ ذہنیت ضروری نہیں ایک مرد ہی کی ہو۔ تو ان ملا افراد کے نزدیک اگر ایک عورت کا ریپ ہوتا ہے تو وہ گواہ برآمد کرے (جیسا کہ...
  7. عثمان

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    ان ملا صاحب کو تو جہالت کا گولڈ میڈل ملنا چاہیے۔:noxxx:
  8. عثمان

    نستعلیق اب موبائل میں بھی

    اینڈرائیڈ پر ایسا طریقہ چلے گا ؟
  9. عثمان

    ورڈ پریس میں اردو

    سی ایس ایس فائل میں جاکر Body کے سیکشن میں direction: rtl لکھ دیجئے۔
  10. عثمان

    کوئی ان سے کیا توقع رکھے؟۔

    کیوں جی؟ دہشت گردوں کو مارنا زیادہ سنگین کیوں ہیں؟ اور "نام نہاد طالبان" کیا ہوتا ہے؟ طالبانی دہشت گردی نام نہاد کیوں ہے ؟ اور مذہبی غنڈوں کو حق ہے کہ وہ پاکستان میں دندناتے پھریں۔ سو کالڈ اسلامی نظام کے نام پر دہشت گردی کریں معصوموں کو قتل کریں۔ یہ مذہبی دہشت گرد خود کو مسلمان کہتے ہیں تو...
  11. عثمان

    کوئی ان سے کیا توقع رکھے؟۔

    پاکستان بھر میں گذشتہ کئی سالوں سے ہونے والے دہشت گرد حملوں میں اکثر ملزمان کی زندہ یا مردہ شناخت ہوتی رہتی ہے۔ ناکام خود کش حملہ آوروں کے انٹرویو شائع ہوتے رہتے ہیں۔ شدت پسند تنظیموں اور ان کے ٹرینگ کیمپس کے ثبوت دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ تواتر سے مہیا کررہےہیں۔ ان دہشت گرد تنظیموں کے سربراہان...
  12. عثمان

    کوئی ان سے کیا توقع رکھے؟۔

    ڈرون حملوں میں مارے جانے والے اکثر و بیشتر دہشت گرد اور شدت پسند ہیں۔ یہ اب تک پاکستان میں پینتیس ہزار شہری شہید کرچکے ہیں۔ اور پاکستانی ریاستی اداروں اور فوج سے بھی برسرپیکار ہیں۔ واقعی بے حسی کا یہ عالم ہے کہ پینتیس ہزار معصوموں کی موت کا غم کرنے کی بجائے ، چند سو دہشت گردوں کی موت کا ماتم کیا...
  13. عثمان

    بنی اسرائیل کے گمشدہ قبائل

    عنوان تو بنی اسرائیل کے قبائل ہے۔ تاہم بحث کہاں سے کہاں پہنچ چکی ہے۔ خیر، بات تبادلہ خیال تک ہی رہے ، فتووں اور اندر باہر کرنے کی نوبت نہ آئے۔
  14. عثمان

    پاکستان ميں ايک مہلک اور خطرناک بيماری

    اللہ ان لوگوں کو شفا دے! لیکن یہ امریکی محکمہ خارجہ کو یہاں کیوں پریشانی ہے؟
  15. عثمان

    مظلوم صحیفہ

    داڑھ درد کرے یا گاڑی کا پرزہ خراب ہوجائے ، معلومات عام مل جاتی ہیں۔ استفادہ کرنے والے استفادہ کرلیتے ہیں۔ مکینیک ہو، ڈینٹسٹ ہو، پائلٹ ہو یا ڈاکٹر۔ آپ کے پاس چوائس ہے۔ چاہے تو ان سے علاج کروا لیں۔ یا کسی متبادل شخص کے پاس چلے جائیں۔ مذکورہ افراد میں کوئی بھی ملاؤں کی طرح فتوے نہیں ٹھوکتا کہ میری...
  16. عثمان

    مظلوم صحیفہ

    عربی آتی ہو یا نہ آتی ہو۔ کوئی بھی شخص اگر اپنی استطاعت کے مطابق قرآن پر غور کرتا ہے تو اس میں کوئی برائی نہیں۔ مسئلہ وہاں ہے جب لوگ اپنی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے اپنی آراء فتووں کی صورت میں دوسروں پر نافذ کرتے پھریں۔ اپنی زندگی کے اہم فیصلے غوروخوض کے بعد میں خود کرتا ہوں۔ لیکن زندگی اور حیات...
  17. عثمان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    یعنی قرآن کو معنی چڑھانے کے لئے اس کی آیات کافی نہ تھی۔ ہر قسم کی احادیث اور روایات کی ملاوٹ آیات کے ساتھ کی جائے پھر ہی مذکورہ آیات سے آپ کے من پسند معانی اخذ ہوتے ہیں۔ جو الزام آپ دوسروں کو دینے جارہے ہیں آپ خود ہی اس کا شکار ہوچکے ہیں۔ رہی آپ کی تذکرہ کردہ آیت ، تو عیسی علیہ السلام کو زندہ...
  18. عثمان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    رانا صاحب یہ قبر آپ لوگوں نے کہاں سے دریافت کرلی؟ کوئی حوالہ ، کوئی ثبوت؟ یا آپ بھی بس ادھر اُدھر کی روایات پر اکتفا کرنا چاہتے ہیں۔
  19. عثمان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    آپ پڑھیے اور بتائیے مذکورہ آیات میں کہاں لکھا ہے کہ اللہ نے "زندہ" اٹھا لیا؟
  20. عثمان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    احمدیوں کے عقیدہ سے تو متفق نہیں۔ لیکن قرآن میں "زندہ" اٹھا لینے کا ذکر کہاں سے آگیا؟۔ صرف اٹھا لینے کا ذکر ہے۔ وہ لفظ وفات کے بعد اٹھا لینے پر بھی استعمال ہوسکتا ہے۔ زندگی ڈالنے کے لئے آپ کو احادیث کی طرف رجوع کرنا پڑے گا۔ نیز آجکل آسمان سے کسی شخص کے زندہ سلامت نازل ہونے کو ثابت کرنے کے لئے آپ...
Top