نتائج تلاش

  1. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یار آپ نے تو فلمیں دیکھ دیکھ کر انی پا رکھی ہے۔ :eek: بس کردے میرے بھائی، اب تو رمضان آ رہا ہے۔ تھوڑا بریک تو لیجیو۔ :)
  2. عثمان

    اس دفعہ رمضان کتنے دنوں کا ہو گا؟

    یعنی سعودی عرب میں بھی حسابی کیلنڈر ہی رائج ہوا نا۔ یعنی وہ ایک دن پہلے چاند کی رویت پر اصرار نہیں کرتے۔ محض چاند کے مدارج کی پیروی کر رہے ہیں جیسے حسابی کیلنڈر میں کی جاتی ہے۔ حیرت ہے کہ پاکستان میں اب تک اس سائنسی طریقہ سے استفادہ کیوں نہیں کیا گیا حالانکہ اب تو اسے سعودی سند بھی حاصل ہے۔
  3. عثمان

    اس دفعہ رمضان کتنے دنوں کا ہو گا؟

    تو پھر آپ کو آغاز رمضان سے قبل ہی کیسے معلوم ہوا کہ اس بار رمضان ۲۹ دنوں کا ہوگا ؟
  4. عثمان

    اس دفعہ رمضان کتنے دنوں کا ہو گا؟

    ہمارے یہاں اکثریت تو حسابی کیلنڈر پر چلتی ہے۔ رمضان اس بار ۲۹ دنوں کا ہے۔ اس میں رائے شماری اور گمان کی گنجائش ہی نہیں۔ میرا خیال تھا کہ یورپ میں بھی یہی سسٹم ہے۔ لیکن شائد آپ ابھی تک چاند دیکھنے والے مولویوں کی ہی پیروی کررہے ہیں۔
  5. عثمان

    بلاگ کے نستعلیق کا مسئلہ

    سعود بھائی آپ نے تو بہت سوں کو احمق قرار دے دیا۔ :(
  6. عثمان

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    آتا تو روزانہ ہوں لیکن تبصرہ کئے بغیر چلا جاتا ہوں۔
  7. عثمان

    اسلامی ممالک میں رمضان

    پھل وغیرہ اچھی چیز ہے۔ لیکن میرا اشارہ پکوڑوں کی طرف تھا۔ جو پیٹ تو بھر دیتے ہیں لیکن غذائیت اور توانائی سے محروم ہوتے ہیں۔ مساجد میں ایک دو بار مفتا بھی لگا چکا ہوں۔ کیا خوب ماحول ہوتا ہے۔ لیکن مفت کی افطاری سے ہچکچاہٹ ہوتی ہے۔ اس لئے گریز ہی کرتا ہوں۔
  8. عثمان

    تعارف مجھے خوش آمدید کہیے ۔۔ ایمان علی

    اردو محفل میں خوش آمدید ! خاکسار بھی ایک عدد نام نہاد اردو بلاگر ہے۔ اچھی باتیں اپنے پاس تو نہیں۔ آپ ہی کو اس ضمن میں کچھ ہمت کرنا ہوگی۔:)
  9. عثمان

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    ارے بھئ اچھے کاموں پر ثواب نہیں ملتا کیا۔:grin: ثوابوں کی آفر تو اللہ میاں کے پاس ہے۔
  10. عثمان

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    میں سوچ رہا ہوں کہ اس رمضان میں اپنے ہزار مراسلے مکمل کر لوں۔ دوہرا ثواب ملے گا۔:blushing:
  11. عثمان

    اسلامی ممالک میں رمضان

    او یار اتنا بھی اداس ہونے کی ضرورت نہیں۔:) اذان والے الارم والی گھڑی رکھ لو نا۔ یا پھر جیو لگا لیا کرو۔ غیر مسلم دوستوں کو بتاؤ کے روزے سے ہوں۔ وہ کافی دلچسپی سے رمضان کے متعلق باتیں سنتے ہیں۔ یہ چیز اسلامی ممالک میں میسر نہیں۔
  12. عثمان

    اسلامی ممالک میں رمضان

    صحت مند مینو نہیں ہے آپ کا :) ہمارے ہاں تو کوشش ہوتی ہے کہ پہلے کھانا کھایا جائے۔ چٹ پٹی چیزیں کھانے کی باری بعد میں آتی ہے اگر گنجائش ہو تو۔ اب تو ویسے بھی افطاری اور اگلے دن کی سحری میں وقفہ بہت کم ہے۔ کھانے کے علاوہ دوسری چیزوں کی شائد نوبت ہی نہ آئے۔
  13. عثمان

    مبارکباد مقدس بٹیا کے ایک ہزار پیغامات

    مجھے تو سال سے اوپر ہوگیا۔ ابھی تک سینکڑوں میں ہی پھنسا ہوں۔ :noxxx:
  14. عثمان

    جناح پور

    مذکورہ علاقوں میں صرف اردو سپیکنگ آباد ہیں ؟
  15. عثمان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    نزول عیسٰی کا انکار محض "احمدیت" سے مشروط نہیں۔ عام مسلمانوں میں سے بھی کئی اس پر یقین نہیں رکھتے۔ لیکن چونکہ اس دھاگے میں تمام تر بحث احمدی عقیدے کے پس منظر میں کی جارہی ہے اس لئے بہتر ہوگا کہ عنوان میں یہ واضح کردیا جائے۔
  16. عثمان

    ٹوتھ پیسٹ یا مسواک

    نوید ایک سوال میری طرف سے بھی شامل کر لیں۔ مسواک پر ٹوتھ پیسٹ کون کون استعمال کرتا ہے؟ :grin:
  17. عثمان

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    لیجئے میں نے سوچا کہ میں بھی مقدس انٹرویو میں اپنا حصہ ڈالوں تو حاضر ہوگیا۔ :) آپ یو کے میں کس شہر میں مقیم ہیں ؟
  18. عثمان

    Google + project گوگل کا سوشل نیٹ ورک" گوگل + پروجیکٹ "

    بہت شکریہ سعود بھائی! :) آئی ڈی ارسال کردی ہے۔ دھاگے کو جہاں مرضی ضم کیجئے۔ :cool:
  19. عثمان

    Google + project گوگل کا سوشل نیٹ ورک" گوگل + پروجیکٹ "

    اب سب سے پہلے تو کوئی میری مدد کرے!
  20. عثمان

    Google + project گوگل کا سوشل نیٹ ورک" گوگل + پروجیکٹ "

    درخواست برائے گوگل پلس ممبر شپ اللہ تعالیٰ کے وہ تمام حاجت مند بندے جو گوگل پلس ممبر شپ کے خواہاں ہیں یہاں درخواستیں جمع کروائیں۔ وہ تمام اصحاب حیثیت جو گوگل پلس کی ممبر شپ اور دوسروں کو اسکی دعوت دینے کی توفیق رکھتے ہیں ، مدد فرمائیں۔
Top