نتائج تلاش

  1. کاشفی

    جگر نیاز و ناز کے جھگڑے مٹائے جاتے ہیں - جگر مُراد آبادی

    غزل (جگر مُراد آبادی) نیاز و ناز کے جھگڑے مٹائے جاتے ہیں ہم اُن میں اور وہ ہم میں سمائے جاتے ہیں شروعِ راہِ محبت، ارے معاذ اللہ یہ حال ہے کہ قدم ڈگمگائے جاتے ہیں یہ نازِ حسن تو دیکھو کہ دل کو تڑپا کر نظر ملاتے نہیں، مسکرائے جاتے ہیں مرے جنون تمنا کا کچھ خیال نہیں لجائے جاتے...
  2. کاشفی

    دوگانا آنکھوں میں کیا جی

    آنکھوں میں کیا جی
  3. کاشفی

    میرا بلاگ اور ای میل آئی ڈیز، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔

    ویل ڈن فرحان بھائی۔۔ مبارک ہو جناب بہت بہت۔ اللہ رب العزت آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔آمین آپ نے ثابت کر دیا ہے کہ۔ ہمارے عزم و حوصلے ٹوٹے نہیں جدوجہد کو منزل کے حصول تک جاری رکھیں گے۔انشاء اللہ
  4. کاشفی

    بہت اُکتا چُکا ہے آج کا انسان مُلا بس - ارشاد عرشی ملک

    (حصہ اوّل ) بہت اُکتا چُکا ہے آج کا انسان مُلا بس ابھی نکلا نہیں،دل کا ترے ارمان مُلا بس کبھی تُو اشرف المخلوق تھا کچھ یاد ہے تجھ کو پتہ اب مانگتے ہیں تجھ سے سب حیوان مُلا بس تجھے رشک و حسد سے دیکھتا رہتا ہے بے چارہ کہ تیری رِیس کر سکتا نہیں شیطان مُلا بس بہت کی خدمتِ اسلام مُلا...
  5. کاشفی

    آج کی تصویر

    بالکل سچ!
  6. کاشفی

    ساغر صدیقی ذرا کچھ اور قربت زیر داماں لڑکھڑاتے ہیں - ساغر صدیقی

    غزل (ساغر صدیقی) ذرا کچھ اور قربت زیر داماں لڑکھڑاتے ہیں مئے شعلہ فگن پی کر گلستاں لڑکھڑاتے ہیں تخیل سے گزرتے ہیں تو نغمے چونک اُٹھتے ہیں تصور میں بہ انداز بہاراں لڑکھڑاتے ہیں قرار دین و دنیا آپ کی بانہوں میں لرزاں ہیں سہارے دیکھ کر زلف پریشاں لڑکھڑاتے ہیں تری آنکھوں کے افسانے...
  7. کاشفی

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    خوش آمدید !
  8. کاشفی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    نہ پوچھو کہ دل شاد ہے یا حزیں ہے نہیں یہ بھی معلوم ، ہے یا نہیں ہے (ذوق)
  9. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    زاہد شراب پینے سے کافر ہوا میں کیوں؟ کیا ڈیڑھ چلّو پانی میں ایمان بہہ گیا؟ (ذوق)
  10. کاشفی

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    مسجد میں اُس نے ہم کو آنکھیں دکھا کے مارا کافر کی دیکھ شوخی گھر میں خدا کے مارا (ذوق)
  11. کاشفی

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    دل عبادت سے چُرانا اور جنت کی طلب؟ کام چور، اس کام پر، کس منہ سے اُجرت کی طلب؟ حشر تک دل میں رہی اُس سروقامت کی طلب یہ طلب ہے اپنی یارب، کس قیامت کی طلب؟ (ذوق)
  12. کاشفی

    داغ کیوں کرتے ہو دنیا کی ہر اک بات سے توبہ - داغ دہلوی

    غزل (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) کیوں کرتے ہو دنیا کی ہر اک بات سے توبہ منظور تو ہے میری ملاقات سے توبہ؟ بیعت بھی جو کرتا ہے، تو وہ دستِ سبو پر چکراتی ہے کیا رندِ خرابات سے توبہ؟ خود ہم نہ ملیں گے نہ کہیں جائیں گے مہماں کی آپ نے واللہ نئی گھات سے توبہ وہ آئی گھٹا جھوم کے للچانے...
  13. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    مجھ کو وعدے نے ترے جی سے گزرنے نہ دیا میں نے چاہا تھا کہ مرجاؤں تو مرنے نہ دیا (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ)
  14. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    حسینوں کی وفا کیسی جفا کیا؟ جو دل آیا تو پھر اچھا بُرا کیا؟ (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ)
  15. کاشفی

    مبارکباد صابر صاحب کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد

    مبروک ۔۔ اللہ رب العزت آپ سب کو خوش و خرم رکھے۔آمین
  16. کاشفی

    میری تحریریں آج نیوزبلاگس پر

    فرحان بھائی اچھا لکھا ہے جناب نے۔۔ اہلِ کراچی کی بہترین نمائندگی کرتے ہوئے ان کے مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ کی نشاندہی بہتر طریقے سے کی ہے آپ نے ۔۔۔ شکریہ بیحد۔ جیتے رہیں اور خوش رہیں۔۔
  17. کاشفی

    ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر کہ دل ابھی بھرا نہیں ۔۔۔۔

    شکریہ سخنور صاحب! شکریہ یونس عارف صاحب!
  18. کاشفی

    وہ پاس رہیں یا دور رہیں - فلم: بڑی بہن 1949

    شکریہ سخنور صاحب!
  19. کاشفی

    دیکھئے ، دیکھئے یوں نہ شرمائیے گا - فلم: بِندیا

    شکریہ سخنور صاحب! شکریہ ظفری صاحب!
Top