نتائج تلاش

  1. کاشفی

    اچھا جی میں ہاری، چلو مان جاؤ نا

    شکریہ سخنور صاحب!
  2. کاشفی

    کہیں اِک معصوم نازک سی لڑکی - کمال امروہوی

    شکریہ فاتح صاحب! شکریہ سخنور صاحب! شکریہ محمد وارث صاحب! شکریہ عمران القادری صاحب! شکریہ علی ذاکر صاحب! شکریہ الف عین صاحب! آپ تمام احباب کا بیحد شکریہ۔۔
  3. کاشفی

    نی میں کملی آں۔۔۔۔۔۔

    ایک بار نہیں تین بار سُن چکا ہوں۔۔بہت خوب!
  4. کاشفی

    دریا کو ہم نے خستہ مکانی کی بھیک دی.......غزل

    عمدہ انتخاب ہے جناب۔۔شکریہ شریکِ مٍحفل کرنے کے لیئے۔۔شاعر کا نام بتا دیں۔۔نوازش ہوگی۔ اور مزید بھی کچھ شریکِ محفل کریں۔۔
  5. کاشفی

    تعارف ط طالب ک سلام۔ ۔ ۔

    خوش آمدید جناب!
  6. کاشفی

    تعارف عبداللہ آدم حاضر ہے

    خوش آمدید !
  7. کاشفی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 26

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  8. کاشفی

    آج کی تصویر

  9. کاشفی

    آج کی تصویر

  10. کاشفی

    آج کی تصویر

  11. کاشفی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    نہ آئے گا کوئی ، نہ بیٹھے گا کوئی اگر آپ کا رنگِ محفل یہی ہے خدا نے بنایا ، بتوں نے بگاڑا نہ کعبہ، نہ بُت خانہ، وہ دل یہی ہے (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ)
  12. کاشفی

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    عرصہء حشر میں اللہ کرے گم مجھ کو اور پھرو ڈھونڈتے گھبرائے ہوئے تم مجھ کو میں نے اس حال پہ بھی تم کو بہت سمجھایا ضعف سے گرچہ نہ تھی تاب تکلّم مجھ کو میں بھی حیراں ہوں اے داغ کہ یہ ہے کیا بات؟ وعدہ وہ کرتے ہیں ، آتا ہے تبسّم مجھ کو (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ)
  13. کاشفی

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    ہزار رنج و مصیبت کے دن گزارے ہیں کبھی جو لڑگئی قسمت تو وارے نیارے ہیں خدا کی شانِ کریمی کا پوچھنا کیا ہے؟ غضب تو یہ ہے گناہ گار ہم تمہارے ہیں بُرا نہ جان حسینوں کو مان ، اے واعظ خدا گواہ یہ بندے خدا کے پیارے ہیں (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ)
  14. کاشفی

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    سب لوگ جدھر وہ ہیں، اُدھر دیکھ رہے ہیں ہم دیکھنے والوں کی نظر دیکھ رہے ہیں پہلے تو سُنا کرتے تھے عاشق کی مصیبت اب آنکھ سے وہ آٹھ پہر دیکھ رہے ہیں میں داغ ہو ں مرتا ہوں، اِدھر دیکھئیے مجھ کو مُنہ پھیر کے یہ آپ کدھر دیکھ رہے ہیں؟ (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ)
  15. کاشفی

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    تمام رات وہ جاگیں، وہ سوئیں سارے دن خبر ہی کیا اُنہیں کیونکر کٹے ہمارے دن؟ خدا بچائے قیامت کے ہیں تمہارے دن یہ پیاری پیاری جوانی ، یہ پیارے پیارے دن مجھے گزرتی ہے اک اک گھڑی قیامت کی جو اس طرح سے گزارے تو کیا گزارے دن؟ ہمیشہ تم کو مبارک ہو داغ اور نشاط پھریں تمہارے بھی جیسے پھرے...
  16. کاشفی

    اردو رباعیات

    خاموشی میں یاں لذتِ گویائی ہے آنکھیں ہیں بند عین ِ بینائی ہے نہ دوست کا جھگڑا ہے نہ دشمن کا فساد مرقد بھی عجب گوشہء تنہائی ہے (میر انیس)
  17. کاشفی

    اردو رباعیات

    سخنور صاحب آپ بالکل درست فرما رہے ہیں ، آپ صحیح ہیں۔۔میں نے تصحیح کر دی ہے۔ معذرت خواہ ہوں۔
  18. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    کہاں رہ کے توبہ نباہوں الہٰی ؟ کہ جنت میں بھی مجمعِ حور نکلا (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ)
  19. کاشفی

    اردو رباعیات

    کس مُنہ سے کہوں لائق تحسیں میں ہوں کیا لطف جو گُل کہے کہ رنگیں میں ہوں ہوتی ہے حلاوتِ سخن خود ظاہر کہتی ہے کہیں شکر کہ شیریں میں ہوں؟ (میر انیس)
  20. کاشفی

    اردو رباعیات

    نافہم سے کب دادِ سخن لیتا ہوں دشمن ہو کہ دوست سب کی سُن لیتا ہوں چھپتی نہیں بوئےِ دوستاں یک رنگ کانٹوں کو ہٹا کے پھول چُن لیتا ہوں (میر انیس)
Top