نتائج تلاش

  1. س

    آخر کار احمدی نژاد نے "سچ" بول دیا!

    جی ہاں بالکل 9/11 ایک ڈرامہ تھا اور اس کے جیسے کئی ڈرامے ابھی بھی کچھ ممالک میں کئیے جا رہے ہیں۔
  2. س

    تعارف رفیع الدین عامر صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید

    خوش آمدید ، رفیع الدین عامر صاحب۔
  3. س

    وزن کی کمی میں پانی کا کردار۔

    ملک شیک ، دو گلاس دن میں دوبار اور آپ پھول کر کُپا ،۔;)
  4. س

    اردو محفل (میری نظر میں)

    :surprise::surprise::surprise: :praying:
  5. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ہاتھی کے پاؤں تلے پسوانے کی بات پرانی تھی اب تو ہماری ریاست میں ایسے لوگوں کو زرمبادلہ کمانے کے لئیے "ضرورت مندوں" کے حوالے کر دیا جاتا ہے۔
  6. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    آپ سے پہلے واسکوڈے گاما بھی ایسی ہی درخواست لے کر آیا تھا لیکن ہم نے گامے کو کالی کٹ سے ہی واپس بھیج دیا۔ :shameonyou:
  7. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    درباری تم زمین کی گہرائیوں میں بھی چین سے نہیں رہتے ہو دربار میں جگہ پا کر تو سادات بارہہ جیسے کارنامے ہی سر انجام دو گے۔ شاید اسی لئیے ،بوجہ آپ کی نادانیوں کے، ہمارے کسی پیش رو نے آپ کو "انڈر گراؤنڈ" کر دیا ہو گا۔ مابدولت اگرچہ اپنے اسلاف کی روایات کے امین ہیں لیکن این آر او کا خصوصی اختیار...
  8. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    مابدولت آپ کی ذہانت کے قائل ہوئے
  9. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    نیلم ہانگ کانگ چلی گئی اپنے ابا کے ہیروں کا بزنس سنبھالنے اور پکھراج کو ہم دادی اماں کہتے ہیں۔ تمنا کی اب تمنا نہیں کہ اب وہ موٹا تنا ہے۔اور پنا تو پانچ ہزار کا ہی جچتا ہے۔
  10. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    حد ادب ہم نے یہ کام کب کا چھوڑ دیا ہے۔ ایک ہیرا تراشا تھا وہ لندن کے چور لے گئے۔ اس کے بعد ہم نے تراش کی بجائے خراش پہ توجہ دینا شروع کر دی ہے۔ آج کل ہیرے "کھلی منڈی" میں دستیاب ہیں اور ہم ایسی جگہوں پر جانے سے پرہیز کرتے ہیں۔
  11. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    مال تو ہاتھ آئے گا نا بھلے خام ہی سہی۔ ہماری سلطنت بلا حدود کے جوہر شناس اتنے ماہر ہیں کہ ان کی نظر سے کسی کا مال اوجھل نہیں۔ چند ماہ قبل ہی سلطنت میں سفید کپڑے کی قلت درپیش ہوئی تو ہمارے جوہر شناسوں نے اس کا ایسا بہترین انتظام کہ آپ کے خوب و خیال میں نہیں آ سکتا۔
  12. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    بخدا مالا سے ہمارا کوئی تعلق نہیں یہ تہمت ہے مابدولت پہ۔ ہم تو محض اس کے گانوں کے شیدائی ہیں۔ ہمارے انداز بیاں پہ قربان ہوتے ہوتے رہ جاتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ پر کسی جوہر شناس کی نظر ہی نہیں پڑی ورنہ اب تک آپ کی قربانی ہمارے دربار میں کب کی ماجور ہو چکی ہوتی۔ ہم ابھی اس کا بندو بست کرتے ہیں۔
  13. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    "کبھی ہم ان کو کبھی اپنے محل کو دیکھتے ہیں" مابدولت آپ کو عزت و تکریم کے ساتھ شاہی مہمان کا درجہ مرحمت فرماتے ہیں۔ شاہی مورکھ (جو مؤرخ بھی ہے ) کو حکم جاری کر دیا گیا ہے کہ وہ تاریخ کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب ڈھونڈے۔
  14. س

    انگریزی ۔۔۔کب اور کیسے؟

    دوستو ، موضوع سخن ہے کہ سکولوں میں پہلی جماعت سے بچوں کے لئیے انگریزی زبان میں مکمل (مضامین کی ) تدریس کا رواج آپ کی نظر میں کیسا ہے؟۔ کیا اس سے ہمارے بچوں کی تعلیمی حالت بہتر ہو رہی ہے ؟۔ کیا اس سے تعلیم کے قومی مقاصد حاصل ہو سکیں گے؟ کیا اس رواج کے تحت تعلیم حاصل کرنے والے بچے جدید علوم کو...
  15. س

    جھوٹے ہی جھوٹے - مستنصر حسین تارڑ

    فیروز بھائی ، زبردست اقباس لیا ہے۔ تارڑ صاحب میرے پسندیدہ لکھاری ہیں۔ مکرمی مستنصر حسین تارڑ جس وقت کے جاٹ پہ نہ آنے کی خواہش کر رہے تھے وہ وقت تو جاٹ پہ کب سے آ چکا۔ ہمارے شہر میں فروٹ چاٹ ، بریانی اور سموسوں کی سب سے مشہور دکان جٹ برادری ہی کی ہے۔
  16. س

    قوسین کا مسلئہ

    بھائی جی ، کوئی منتر ہمیں بھی بتا دیں کہ ہمارا ِاسی ماڈل کا فائر فاکس بھی سیدھے رستے پہ آ جائے۔;)
  17. س

    قوسین کا مسلئہ

    عالی جاہ ، آئی ۔ای میں تو اردو لکھنے کی موج ہے لیکن ہم جیسے اناڑیوں کے ہاتھوں یہ بہت جلد وائرس کے ہتھے چڑھ جاتا ہے اسی لئیے فائر فاکس استعمال کرتے ہیں۔ یہ کافی سخت جاں واقع ہوا ہے۔:battingeyelashes:
  18. س

    تمہید، انتباہ ، ترغیب ، استدعا

    ظفری بھائی ، خدا لگتی کہوں تو مجھے کم ازکم 3 شخصیات کا ناظم اور موڈریٹر بننا اسی لئیے پسند نہیں آیا کہ ان کی توانائیاں جو کہ محفل میں حلاوت ، توازن اور خیالات کی وسعت کی ترجمانی کے لئیے استعمال ہوتی تھیں اب مانیٹری کی بھینٹ چڑھنے لگی ہیں۔ ان 3 شخصیات میں آپ بھی شامل ہیں۔ نبیل بھائی سمیت تمام...
  19. س

    روشن خیال پاکستان: موجاں ہی موجاں

    ہر داڑھی والا مولوی نہیں ہوتا۔ اگر ایسا ہوتا تو سکھ سب سے بڑے مولوی کہلواتے۔ یہ کسی شادی کی ویڈیو ہے شاید ، اور اس قسم کے فضول ہنگامے برصغیر کی شادیوں کا حصہ بنتے رہتے ہیں۔
  20. س

    مدرسہ اسلامیہ کے امتحان میں ہندو لڑکی کی امتیازی کامیابی

    وائس آف امریکہ کی یہ خبر اگرچہ کچھ پرانی ہے لیکن ایک اہمیت کی حامل ہے۔ یہاں اس کا تذکرہ کرنے کا مقصد سوائے اس کے اور کچھ نہیں کہ ہم چند حقائق سے روشناس ہو سکیں۔
Top