شمالی کیرولینا کے وارین ولسن کالج میں تاریخ اور علمِ سیاسیات کے پروفیسر ہین ڈونگ پنگ ، گوگل سرچ انجن اور چینی حکومت کے درمیان سرگرم معاملے پر اپنے خیالات کا اظہار یوں کرتے ہیں۔
"When I took my first international relations class, I was shocked to hear my professor tell the class about how our...
نبیل بھائی سے تو شاید لفظ کی ترتیب غلط ہوئی ادھر ہمارا حال بھی ’مجنوں نظر آتی ہے لیلی نظر آتا ہے‘ والا ہے۔ ادھر خفیہ کا نام سنا ادھر مختل ہوئے۔:biggrin:
فاتح بھائی ، آپ کا شکریہ کہ مجھے اکیلا نہیں رہنے دیا اور اُلٹی گنتی شروع کر دی:)۔
برادرم ، آپ نے درست فرمایا۔ میرے گھر کے قریب بھی کسی نے لگایا ہوا تھا اور پتہ نہیں چل رہا تھا ۔ ہم نے قانون کی مدد چاہی تو ایسے عجیب و غریب سوالات سے پالا پڑا کہ شاید ہمارا تعلق القاعدہ سے ہو۔ آخر کا دو موبائل کمپنیوں کے عہدیداروں سے رابطہ کر کے انہیں مسئلہ بتایا تو قریب ایک ہفتہ بعد یہ جامر...
بہت زبردست لکھا ہے اور خاص طور پہ آخری پیرا اس پوری تحریر کا نچوڑ ہے ۔
"پتہ نہیں آپ کی رائے کیا ہو لیکن ہمیں تو القاعدہ و طالبان اور امریکہ اور اس کے اتحادیوں میں کچھ درجوں کے علاوہ کوئی فرق نہیں لگتا۔ درجوں کا فرق بھی یہ ہے کہ ایک فریق کے پاس قوت کم ہے اور ایک کے پاس زیادہ لیکن دونوں کا انحصار...
جی ہاں ، فاتح بھائی آپ بالکل درست فرما رہے ہیں۔ حضور ، آپ کی عقابی نظروں سے یہ بات کیسے خفیہ رہ سکتی تھی۔:applause:
میں نے ان کا نام دیکھا تو بھانپ لیا تھا کہ یہ اردو کے کلیدی تختے پہ انگریزی سپیلنگ میں کاشف شہباز لکھا ہے ۔
حضور والا ، اگر دخل در ماکولات ’معقولات‘ و مشروبات پر محمول نہ فرمائیں تو عرض کروں کہ آپ حامل ہیں:chatterbox:۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد شعر کےجو کہ آپ دستِ خط کے طور پہ نمایاں ہے۔
ہرے بھرے مرے خوابوں کو روندنے والو
خدائے زندہ زمیں پر اتر بھی آتا ہے
بندہ ملتجی ہے کہ اس شعر کی وجہ ظہور اور منصہ شہود تک کی...
سوائے ملتان ، جھنگ ، خانیوال اور ڈیرہ غازی خاں کے چند علاقوں کے ایم کیو ایم کو فی الحال پنجاب میں کچھ خاص حمایت ملتی دکھائی نہیں دیتی۔ یہ درست ہے کہ پاکستان کے ابتر سیاسی حالات ، عوام کی مایوسی اور موجودہ حکومت کی بد انتظامی میں کسی بھی چھوٹے سیاسی یا نیم مذہبی گروہ کی مقبولیت میں غیر متوقع...
سعود بھیا اور محمد وارث بھائی ، دھاگے کے ابتدائی مراسلہ پر شکریہ کا بٹن دبا دیا ہے لیکن بوجھل دل کے ساتھ۔
آپ دونوں شخصیات کی صلاحیتوں اور علم و ادب کے لئیے آپ کی خدمات سے مجھے ہرگز انکار نہیں اور آپ دونوں حضرات کی یہی خصوصیت اس بات کی متقاضی تھی کہ میری دانست میں نبیل بھائی کو آپ سے اردو...