مسٹر راشد قریشی کوئی بہت بڑی شخصیت نہیں ہیں اور حلقہ یاراں میں اپنے دل کا غبار نکال رہے ہیں۔ پاکستان پرویز مشرف کا بھی ہے جب چاہیں یہاں واپس آ سکتے ہیں بلکہ ان کو اپنے خلاف لگائے گئے الزامات کا دفاع کرنے کے لئیے پاکستان ضرور آنا چاہئیے۔ ہم منصف نہیں ہیں کہ ان کے لئیے سزا تجویز کر سکیں یہ عدالتوں...