لالہ فیروز خان آفریدی ، آپ کے مراسلے پہ شکریہ کا بٹن اس لئیے نہیں دبایا کہ آپ جیسے باہمت ، حالات کے شناور اور حقیقت پسند آدمی کو میں مایوس نہیں دیکھ سکتا اور نہ اس کی مایوسی میں اضافہ کرنا چاہتا ہوں۔ آپ بڑی خوشی سے تشریف لائیں ۔ سرحد نہیں تو پنجاب آ جائیں جہاں حکم کرو گے اسی شہر میں رہائش کا...