ابھی تک ہم نے قذافی کی فوجوں کی جانب سے بن غازی کی شہری آبادی پر حملوں کو روکنے کے لیے اہم کاميابی حاصل کی ہے اور اس کے فضائ وسائل کو روکنے کے ليے نو فلائ زون بھی قائم کيے ہيں۔ اس معاملے ميں ہماری مداخلت سے انسانی جانوں کو بچانا ممکن ہوا ہے اور اس عالمی مسلئے میں ہماری شموليت کا يہی بنيادی مقصد...