نتائج تلاش

  1. س

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ٹھیک ہے شمشاد بھائی۔ اسے استعفا ہی لکھنا چاہئیے۔
  2. س

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    منیر نیازی کی غزل کے چند اشعار جو مجھے بہت پسند ہیں آ گئی یاد شام ڈھلتے ہی بجھ گیا دل چراغ جلتے ہی کھل گئے شہِر غم کے دروازے اک ذرا سی ہوا کے چلتے ہی کون تھا تُو کہ پھر نہ دیکھا تجھے مٹ گیا خواب آنکھ ملتے ہی تُو بھی جیسے بدل سا جاتا ہے عکسِ دیوار کے بدلتے ہی
  3. س

    ناعمہ کا چائے خانہ

    بہت شکریہ۔ کیا اسے "استعفا" اور "استعفٰی" دونوں طریقوں سے لکھا جا سکتا ہے؟۔ یا پھر ان میں سے ایک ہی درست ہے۔
  4. س

    اصل لفظ اور اس کا مطلب

    "سُنار" اور "صراف" کیا ایک ہی شخص کو ،پیشے کے لحاظ سے ، ان دونوں ناموں سے لکھا جا سکتا ہے یا یہ دو الگ الگ پیشوں اور اشخاص کی نمائندگی کریں گے؟۔
  5. س

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    جی شمشاد بھائی ، بالکل ایسا ہی ہو گا۔ آپ جانتے ہیں کہ میں تکلفات کا قائل نہیں ہوں کوئی مسئلہ ہو گا تو ضرور رابطہ کروں گا۔ اب کوئی اچھا یعنی "چوندا چوندا" شعر ہو جائے تو کیا بات ہے۔ شام سے شدید سر درد ہے اور اتنے درد میں شاعری سنی جا سکتی ہے کی نہیں جا سکتی۔
  6. س

    ناعمہ کا چائے خانہ

    "استغفٰی" تصحیح کا شکریہ ہم تو ہمیشہ استعفٰی ہی لکھتے اور پڑھتے رہے۔
  7. س

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    شمشاد بھائی ، میں نے یہ کب کہا کہ مجھ پہ پوسٹ کرنے پہ پابندی ہے۔ میں نے تو خود کو کچھ فورمز پہ ماڈریشن کے تحت کرنے کا ذکر کیا تھا اور دشواری بھی اتنی ہی ہے کہ پوسٹ ایک آدھ دن بعد ظاہر ہوتی ہے۔ مذہب کے سیکشن میں تو میں کافی دنوں سے گیا ہی نہیں۔ وہاں ماڈریشن تھی دیگر کا پتہ نہیں کہ کہاں کہاں انڈر...
  8. س

    ناعمہ کا چائے خانہ

    کیا انہوں نے استعفٰی بھی نقطہ لگا کر دیا ہے؟۔
  9. س

    ناعمہ کا چائے خانہ

    تو ٹھیک ہے نا جی ، پیٹ بھرے ہوں تو اس قسم کی باتیں ہی نکلتی ہیں منہ سے۔ اگر ہم چین اور کوریا کی طرح مفلوک الحال ماضی کے مالک ہوتے تو آج بندے کے پتر نہ بن گئے ہوتے۔
  10. س

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    دیکھ لیں یوسف ثانی صاحب ، آپ سے شمشاد بھائی خود پوچھ رہے ہیں ۔ حالانکہ آج تک انہوں نے مجھے نہیں پوچھا کہ مجھے کہاں کہاں پوسٹ کرنے میں دشواری ہے۔ اب تو آپ مانیں گے نا کہ محفل پہ نہ کوئی سیاست ہے نہ کسی قسم کی "پروری"۔
  11. س

    ناعمہ کا چائے خانہ

    جماعت اسلامی تو شاید نہیں البتہ مذکور ثانی اس کو "آئین کے تناظر میں" اپنے پیٹ میں قید کرے گا۔ ویسے کیا خیال ہے محفل کے چائے خانہ میں ایک گوشہ مرغ مسلم کے پکوان کے لئیے مخصوص نہ کر دیں؟۔
  12. س

    اہل مغرب زیادہ منافق ہیں یا ہم

    انسان اگرچہ مذہب ، رنگ ، زبان ، نسل ، قبیلہ اور نہ جانے کتنی اقسام کے خانوں میں بٹا ہوا لیکن ایک ہی باپ اور ماں کی نسل ہے اس لئیے جب ہم کسی ایسی برائی کی بات کریں کہ جو انسانی نسل کے تمام گروہوں میں مشترک ہے تو ہمیں اس پر بات بھی مذہب ، قوم ، قبیلہ اور نسل وغیرہ کو بیچ میں لائے بغیر کرنا چاہئیے۔...
  13. س

    ابن مریم ہوا کرے کوئی ؛ مرے دکھ کی دوا کرے کوئی

    نہیں جی ، ایسی کوئی بات نہیں۔ محفل میں کوئی سیاست نہیں چلتی۔ بس کچھ طالع آزماؤں کی وجہ سے چند فورمز ماڈریشن کے تحت ہیں۔ بجا کہ میں خود بھی ماڈریشن کے تحت کیا گیا ہوں لیکن مجھے کبھی شکایت نہیں ہوئی۔ تمام منتظمین اعلی اور ماڈریٹرز بہت اچھے ہیں۔ ہر ممبر کو مکمل عزت دیتے اور اس کی بات سنتے ہیں۔ آپ...
  14. س

    ناعمہ کا چائے خانہ

    آج کل کی جوئیں رینگتی نہیں ہیں کیوں کہ ان کے پر نکل آئے ہیں۔ مُرغیاں بمعہ ازواج سڑکوں پہ آئیں اور اپنے "انہوں" سے اتنی بانگیں دلوائیں کہ ان کی ککڑوں کوں ہو جائے پھر دیکھنا احتجاج کتنا مؤثر ہو گا۔ سب سے پہلے میں کوشش کرتا ہوں کہ کچھ "کُکڑیوں" کو اس پہ قائل کر سکوں۔
  15. س

    ناعمہ کا چائے خانہ

    سنا ہے کہ کراچی میں مرغی کے انڈوں کے نام پہ کچھوے کے انڈے بیچے جاتے ہیں۔ ویسے یہ کام تو مرغیوں کا ہے کہ اس "انیائے" پر احتجاج کریں۔
  16. س

    پی این ایس: حملہ آور امریکہ کے بنے واکی ٹاکی سے لیس تھے۔

    تازہ ترین خبر کے مطابق پی این ایس مہران پر حملہ آور دہشت گرد امریکہ کے بنے lxt 303 واکی ٹاکی سے لیس تھے۔ ان کے پاس کم ازکم تین واکی ٹاکی سیٹ تھے اور یہ سب ایک ہی چینل سے منسلک تھے۔یہ سیٹ خصوصی طور پر افغانستان میں موجود نیٹو افواج کے لئیے تیار کئیے جاتے ہیں اور انتہائی جدید ٹیکنالوجی کے حامل...
  17. س

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ماشاء اللہ ، ہم تو یہاں چائے پینے آئے تھے لیکن باتیں اتنی دلچسپ ہو رہی ہیں کہ چائے پینے میں بھی اتنا مزہ نہ آتا۔
  18. س

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    کیوں نہیں جناب، پانچ بندگان خرد مند اس محفل کے مسیحا ہیں۔ محفل کی جان نبیل صاحب،معلومات کی بے زبان مشین زکریا المعروف زیک ، محفل کے شاہد آفریدی یعنی شمشاد بھائی، اردو و فارسی ادب و کلام کے شیریں سخن وارث بھائی ، کمپیوٹراصلاحات اوراردو زبان کی مٹھاس کو منظر عام پہ لانے والے بے مثل ماہرجناب ابن...
  19. س

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    واقعی؟۔ :eek:
  20. س

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    خوب ۔۔۔۔۔۔۔ تصحیح کے بعدمنکشف ہوا کہ محترم khazeena یہ کام ہم سے پہلے سر انجام دے چکے تھے۔
Top